یوٹیوبر اب سالانہ دس ارب ڈالر کما رہے ہیں!
سان فرانسسكو : یوٹیوب کی مقبولیت، آمدنی اور لوگوں کی اس سے وابستگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس پلیٹ فارم سے پوری دنیا میں بیس لاکھ سےزائد لوگوں کی آمدنی کا تخمینہ دس ارب ڈالرز تک پہنچ چکا ہے، جبکہ صرف 2020ع میں یوٹیوب نے امریکا میں اتنے…
گریٹر اقبال پارک کیس میں ریمبو گرفتار، ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا
لاہور : گریٹر اقبال پارک میں درجنوں افراد کے ہاتھوں ہراساں ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ اکرام کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے پولیس نے عائشہ اکرام کے بیان پر کارروائی کرتے ہوئے اس کے ساتھی ریمبو کو حراست میں لے لیا ہے ۔ واضح رہے کہ عائشہ اکرم نے اپنے بیان کو تبدیل…
سندھ میں 12 سال کے طلبا کی کورونا ویکسینیشن بھی لازمی قرار
کراچی : صوبائی حکومت نے بارہ سال کی عمر کے طلبا کی کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دے دی ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ اسکولز نے نیا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے طلبا کی ویکسینیشن کی عمر میں مزید کمی کردی اس سے پہلے پندرہ سال کی عمر کے طلبا کی ویکسینیشن لازمی قرار دی…
امریکا سے مذاکرات اُن کے ایجنڈے پر نہیں برابری کی سطح پر کریں گے، طالبان
دوحہ: قطر میں طالبان ترجمان اور نائب وزیر خارجہ سہیل شاہین نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں تاہم یہ مذاکرات برابری کی سطح پر ہونا چاہیئے قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کو انٹرویو میں طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے ترجمان اور نائب وزیر…
تیونس میں ٹی وی اینکر کی گرفتاری کا سبب بننے والی نظم کا ترجمہ
تیونس میں ٹی وی میزبان کی جانب سے عربی نظم پڑھی گئی، جس پر انہیں گرفتار کر لیا گیا تیونس کے ایک نجی ٹی وی اسٹیشن پر سرکاری اہل کاروں نے دھاوا بول کر ٹاک شو کے میزبان عامر ایاد کو گرفتار کرلیا، عامر ایاد نے اپنے پروگرام میں ایک نظم پڑھی تھی، جس پر…
آئی ایس آئی کی سربراہی سے ہٹا کر جنرل فیض کی پشاور میں تعیناتی کی وجہ کیا ہے؟
کراچی : انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے دو سال سے زیادہ عرصے تک فرائض سرانجام دینے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو صوبہ خیبرپختونخوا میں آرمی کی واحد الیونتھ کور کی سربراہی سونپی گئی ہے بظاہر تو پاکستانی فوج میں ہونے…
پاکستان میں بدھ مت پیروکار کن حالات سے دوچار ہیں؟
بہت ممکن ہے کہ یہ بات کئی لوگوں کے لیے نئی ہو، کہ پاکستان میں بدھ مذہب کے ماننے والے بھی رہتے ہیں، اگرچہ ان کی تعداد کم ہے صوبہ سندھ کے اضلاع نوشہرو فیروز، سکھر، گھوٹکی، خیر پور، سانگھڑ اور نواب شاہ میں ان کے ساڑھے چھ سو کے قریب گھرانے آباد ہیں ان…
کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کو ونڈوز 10 سے ونڈوز 11 پر مفت اپ گریڈ کرنے کا طریقہ
مائیکرو سافٹ نے رواں ماہ یعنی اکتوبر 2021ع کے آغاز میں ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم کو متعارف کرایا تھا، جو اہل ڈیوائسز میں مفت اپ گریڈ کیا جاسکتا ہے مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 10 والے تمام نئے لیپ ٹاپس کے لیے ونڈوز 11 مفت اپ گریڈ کی جائے گی لیکن ونڈوز 10 پر…