بچوں میں اسکرین تکنے کی عادت دور کی نظر کمزور کرسکتی ہے
کیمبرج : ایک نئے سروے میں خبردار کیا گیا ہے کہ بالخصوص چھوٹے بچوں کو اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ سے دور رکھیں کیونکہ مسلسل اسکرین تکنے سے ان میں مائیوپیا یعنی دور کی نظر متاثر ہونے کا امکان 80 فیصد تک پہنچ جاتا ہے موقر طبی تحقیقی جریدے لینسٹ میں شائع ایک رپورٹ…
چترال میں کھدائی کے دوران تین ہزار برس قدیم قبریں اور مدفن ہتھیار و نوادرات دریافت
چترال : خیبر پختونخوا کے آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے چترال کے ایک گاؤں میں کھدائی کے دوران تین ہزار برس قدیم قبریں دریافت کی ہیں۔ ان قبروں میں ہڈیوں کے علاوہ مٹی، لوہے، تانبے کے برتن اور دیگر نوادرات بھی ملے ہیں ہزارہ یونیورسٹی کے شعبہ آثار قدیمہ کے اسسٹنٹ…
دونوں بازو سے محروم شخص، کامیاب اسپورٹس کار ڈرائیور بن گیا!
وارسا : ایک المناک حادثے میں اپنے دونوں بازوؤں سے محروم ہو جانے کے باوجود پولینڈ کے نوجوان نے ہمت نہ ہاری اور اب وہ اپنے پیروں سے کار دوڑاتے ہوئے پروفیشنل اسپورٹس کار ڈرائیور بن چکے ہیں بارٹک اوستا فوسکی سال 2006ع میں موٹرسائیکل چلاتے ہوئے ایک المناک…
کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
فارو : کرسٹیانو رونالڈو نے 181 واں میچ کھیل کر انٹرنیشنل شرکت کا یورپیئن ریکارڈ اپنے نام درج کرا لیا ہے پرتگالی اسٹار فٹبالر رونالڈو نے یہ کارنامہ گذشتہ دن آئندہ برس ورلڈ کپ کے میزبان قطر کے خلاف دوستانہ میچ میں شریک ہو کر انجام دیا، پرتگال نے یکطرفہ…
عدالت نے مبینہ ٹارگٹ کلرز عبید کے ٹو اور نادر شاہ کو بری کر دیا
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے دو پولیس اہلکاروں کے قتل کے مقدمے میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے ایم کیوایم کے ٹارگٹ کلرز عبید کے ٹو اور نادر شاہ کو بری کر دیا عدالت نے ملزمان کی جانب سے سزا کے خلاف دائر درخواست میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پراسیکیوشن…
گڈاپ کا رہائشی اور زرعی علاقہ صنعتی پروجیکٹس کی زد میں آ گیا!
گڈاپ ، کراچی : انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس اینڈ پیس کی جانب سے جاری کی گئی ‘ایکولوجیکل تھریٹ رپورٹ’ کے مطابق پاکستان کا شمار دنیا کے ان تیس ممالک میں ہوتا ہے، جہاں کے ماحولیاتی نظاموں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ ان ممالک میں ماحولیاتی نقصانات مختلف آفات…
سی ٹی سکین کے پچاس سال : طب میں انقلاب لانے والی مشین کیسے بنی؟
خفیہ تہہ خانوں میں خزانہ چھپا ہونے کا امکان انسانی تخیل کے لیے مہمیز کا کام کر سکتا ہے۔ 1960 کی دہائی کے وسط میں برطانوی انجینیئر گاڈفری ہاؤنزفیلڈ نے ان خطوط پر سوچنا شروع کیا کہ کیا اہرام مصر کے اندر چھپے ان دیکھے تہہ خانوں کا سراغ کائناتی شعاعوں…
معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
اسلام آباد: پاکستان کے نامور سائنسدان اور ایٹمی پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان طویل علالت کے باعث 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، انہیں آج صبح طبیعت بگڑنے پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا خاندانی ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کی…