خوراک کی عالمی قیمتیں دس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، اقوام متحدہ
نیویارک : اقوام متحدہ کی فوڈ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ستمبر میں خوراک کی قیمتیں عالمی سطح پر مسلسل دوسرے مہینے بڑھ کر دس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں رائٹرز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روم میں قائم فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے 2021ع…
پاکستان کا دو تہائی حصہ کیوں زلزلے کے خطرے کا شکار؟
کراچی : بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں 7 اکتوبر کو علی الصبح آنے والے زلزلے کے متعلق زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے ڈائریکٹر زاہد رفیع کا کہنا ہے کہ زلزلے سے زیادہ نقصانات کی ممکنہ طور پر تین وجوہات ہو سکتی ہیں، جس میں سب سے پہلی وجہ یہ تھی کہ یہ زلزلہ رات…
بلوچستان میں 5.9 شدت کا زلزلہ، بیس افراد جاں بحق
ہرنائی : بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں بیس افراد جاں بحق اور تین سو سے زائد زخمی ہوگئے صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق زلزلہ جمعرات کی علی الصبح 3 بجے آیا جس کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ضلع ہرنائی کے ڈپٹی…
پنجاب میں اسموگ، فصلوں کی باقیات، کچرا جلانے پر پابندی
لاہور : پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسموگ کی روک تھام کے لیے صوبائی حکومت نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے فصلوں کی باقیات اور کچرا جلانے پر پابندی عائد کر دی ہے اس سلسلے میں محکمۂ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے محکمۂ…
بلوچستان: سیاسی بحران میں شدت، جام کمال کی کرسی لڑکھڑانے لگی
کوئٹہ : بلوچستان میں سیاسی بحران میں شدت آ گئی ہت اور وزیر اعلیٰ جام کمال خان عالیانی کی کرسی لڑکھڑانے لگی ہے. ناراض وزرا، مشیروں اور پارلیمانی سیکریٹریوں کے ایک گروپ نے وزیر اعلیٰ سے تنازع پر اپنے استعفے صوبائی گورنر کو جمع کرا دیے ہیں واضح رہے کہ…
یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر کا فیس بک کا متبادل لانے کا مطالبہ
کراچی : حال ہی میں کئی گھنٹوں تک سوشل میڈیا ایپس کی بندش کے بعد یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر مارگریٹ ویسٹیگر نے فیسبک کا متبادل لائے جانے کا مطالبہ کردیا ہے یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر مارگریٹ ویسٹیگر نے حال ہی میں ٹوئٹ کرتے ہوئے فیسبک کی بندش کے حوالے…
آسٹریلیا کے ڈینٹری رین فاریسٹ پر قدیم مقامی قبائل کا حق ملکیت تسلیم کر لیا گیا
بلوم فیلڈ، آسٹریلیا : آسٹریلیا کے کچھ انتہائی خوبصورت قدرتی مقامات کو قدیم قبائل کی ملکیت میں واپس کر دیا گیا ہے، جن میں کوئنزلینڈ اور ڈینٹری رین فاریسٹ شامل ہیں. 160،000 ہیکٹر سے زائد رقبے کا انتظام اب کوئنزلینڈ حکومت اور مشرقی کوکو یلانجی کے قدیمی…
جذباتی ذہانت (EQ) کیا ہے؟
▪️جذباتی ذہانت (EQ)کیا ہے؟ 1905ء میں الفرڈ بَینے نے ذہانت کی پیمائش کے لئے آئی کیو (IQ) یعنی ’انٹیلیجنس کوشنٹ‘ کا تصور دیا اور پہلی بار ذہنی عمر کا نظریہ پیش کیا۔ اس نظریے کے بعد ثابت ہوا کہ انسان کی طبعی عمر کے علاوہ، اس کا ذہن بھی عمر کی منازل طے کرتا…