ویزا تنازع، امریکی سینیٹرز کا تین سو روسی سفارتکاروں کو نکالنے کا مطالبہ
واشنگٹن : امریکی سینیٹرز نے ویزا تنازعے پر تین سو روسی سفارت کاروں کو نکالنے کا مطالبہ کر دیا ہے واض رہے کہ یہ مطالبہ ماسکو کے اس فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے، جس کے تحت ماسکو نے سفارت خانوں کو روسی یا تیسرے ملک کے عملے کی خدمات حاصل کرنے سے روک دیا…
سندھ میں بھی گندم کی قیمت 1950 روپے فی من مقرر
کراچی : سندھ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ 16 اکتوبر سے فلور ملز کو گندم 1950 روپے فی 40 من کے حساب سے جاری کی جائے گی یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں یکساں ریٹ کے تعین…
فرانس میں 2 لاکھ 16 ہزار بچے پادریوں کے جنسی استحصال کا شکار ہوئے، رپورٹ
پیرس : فرانس کے کیتھولک چرچوں میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے قائم کی گئی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں ہولناک حقائق سامنے آئے ہیں کمیشن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 1950ع سے تاحال 2 لاکھ 16 ہزار بچوں کے ساتھ جنسی استحصال…
ناراض اراکین کی جام کمال کو مستعفی ہونے کے لیے کل تک کی مہلت
کوئٹہ : صوبائی وزرا سمیت ناراض اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو مستعفی ہونے کے لیے کل شام 6 بجے تک کی مہلت دی ہے بلوچستان اسمبلی میں صوبائی وزرا سمیت ناراض اراکین اسمبلی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی نے کہا کہ…
آئس کے نشے کا شکار بائیس سالہ شگفتہ کی کہانی
سوات: خیبرپختونخوا میں سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سے تعلق رکھنے والی شگفتہ ( شناخت چھپانے کے لئے فرضی نام استعمال کیا گیا ہے) ڈیڑھ سال تک آئس کے نشے میں مبتلا رہیں، نشے کی عدم دستیابی کی وجہ سے وہ پاگل ہوجاتیں اور کئی بار انہوں نے خودکشی کر کے اپنی زندگی…
پاکستان کے کتنے سابق جرنیلوں اور اہل خانہ کی آف شور کمپنیاں نکلیں؟
کراچی : تحقیقاتی صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کنسورشیم آف انوسٹی گیٹیو جرنلٹس (آئی سی آئی جے) کی جانب سے اتوار کو ’پنڈورا پیپرز‘ کے نام سے ایک جامع تحقیق شائع ہوئی ہے. اس رپورٹ میں دنیا بھر کے مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والی اعلیٰ شخصیات کے آف شور…
واٹس ایپ، فیسبک بند ہونے کی وجہ کیا تھی؟ کیا ڈیٹا بھی لیک ہوا؟
کراچی : دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیسبک اور اس کے زیر ملکیت واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب 6 گھنٹے تک دنیا بھر میں معطل رہی ، جس کے بارے دنیا بھر میں سوشل میڈیا صارفین کو نہ صرف مشکلات کا سامنا کرنا پڑا…
فیسبک نفرت پھیلانے، بچوں کی ذہنی صحت خراب کرنے کاذمہ دار، سابقہ ملازمہ
واشنگٹن : فیسبک کی سابقہ ملازمہ فرانسس ہاؤگن نےکہا ہے کہ فیسبک معاشرے میں نفرت پھیلانے اور بچوں کی ذہنی صحت خراب کرنے کاذمہ دار ہے. جبکہ انسٹاگرام نے لڑکیوں کو جسمانی خد و خال سے متعلق تناؤ کی کیفیت میں مبتلا کردیا ہے. ادارے نے تحفظ کے بجائے مالی فوائد…