ٹک ٹاک کا مسٹر چپ چاپ، مقبول ترین اسٹار بن گیا
پیرس : کورونا وائرس کی وجہ سے نوکری سے محروم ہو جانے والے خبانہ نے جب ٹک ٹاک پر وڈیوز بنانا شروع کیں، تو اسے معلوم نہیں تھا کہ وہ پوری دنیا میں مشہور ہوجائے گا ۔ اب ٹک ٹاک پر اس کے گیارہ کروڑ سے زائد فین ہیں اور اس کی وڈیوز پونے دو…
شہروں میں گرمی کی شدت چار سو فیصد بڑھ گئی ہے، تحقیق
سانتا باربرا : امریکی ماہرینِ ماحولیات کی ایک وسیع تحقیقی ٹیم نے دریافت کیا ہے، کہ دنیا بھر کے شہروں میں تینتیس سال کے دوران گرمی کی شدت اوسطاً چار سو فیصد بڑھ چکی ہے، جبکہ اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ”پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز‘‘ کے تازہ…
زمین زیادہ روشنی اور گرمی جذب کرنے لگی، ماہرین کا انکشاف
نیوجرسی : سائنسدانوں کا خیال ہے کہ ہمارا نیلا روشن سیارہ ماند پڑ رہا ہے. گزشتہ بیس برس کے ڈیٹا سے ثابت ہوا ہے کہ ہمارے سمندر گرم ہو رہے ہیں اور ان سے بننے والے بادل اب مزید روشن اور چمکدار نہیں رہے۔ یہ بادل زمین پر پہنچنے والی سورج کی روشنی کو منعکس…
37 لاکھ گھرانوں کو 14 سو ارب روپے کے قرضے دیے جائیں گے، وزیرخزانہ
اسلام آباد : وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ کامیاب پاکستان پروگرام میں چودہ سو ارب روپے کے قرضے 37 لاکھ گھرانوں کو دیے جائیں گے وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایا کہ ”کامیاب پاکستان پروگرام“ کے افتتاح کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے، اس پروگرام کا افتتاح وزیر…
پنڈورا پیپرز: کابینہ کے ارکان اور سابق فوجی افسران کے نام، وزیر اعظم کا تحقیقات کا اعلان
اسلام آباد : پنڈورا پیپرز میں پاکستانی سیاستدانوں، سابق فوجی افسران اور ان کے اہلِ خانہ سمیت درجنوں پاکستانیوں کی آف شور کمپنیز کی معلومات سامنے آنے پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان افراد کے خلاف تحقیقت کی جائیں گی پنڈورا پیپرز کا خیر مقدم کرتے…
پینڈورا پیپرز: لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر
کراچی : پینڈورا پیپرز میں انکشاف ہوا ہے کہ لندن میں آف شور کمپنیوں کے ذریعے جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر ہیں، بہت سے افراد نے اس مقصد کے لیے شیل کمپنیاں (ایسی کمپنیاں جن کے حصص کے داموں کا اعلان دارالمبادلہ میں ہو، لیکن لین دین نہ…
پنڈورا پیپرز میں کون سے غیر ملکی سربراہوں کے نام شامل ہیں ؟
کراچی : نامور شخصیات کے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات ’پنڈورا پیپرز‘ میں متعدد غیر ملکی رہنماؤں کی آف شور کمپنیاں سامنے آئی ہیں اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ کا نام بھی پنڈورا پیپرز میں آف شورکمپنی بنانے والوں میں شامل ہے، قطر کے حکمرانوں…
پنڈورا پیپرز: روسی صدر پیوٹن کے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا
کراچی : نامور شخصیات کے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات ’پنڈورا پیپرز‘ میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے متعلق بڑا انکشاف سامنے آیا ہے دستاویزات کے مطابق موناکو میں موجود اپارٹمنٹس جس خاتون کے نام ہیں اس کے مبینہ طور پر روسی صدر کے ساتھ کافی…