ایٹمی دھماکے کے ذریعے سیارچوں کا راستہ تبدیل کرنے کا طریقہ تیار
سائنسدانوں نے تباہ کن سیارچوں کے راستے تبدیل کرنے اور انہیں زمین کو نقصان پہنچانے سے روکنے کے لیے جوہری ڈیوائس کو سمیولیٹ کرنے کے لیے ایک نیا ٹول تیار کرنے کی خبر سنائی ہے منگل کو ’پلینٹری سائنس جرنل‘ میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کسی سیارچے کی سطح پر…
کینیڈین ریستورانوں میں پلاسٹک کی کٹلری پر پابندی: سائنس، قانون اور حکومت!
کینیڈا کے ریستورانوں کو صارفین کو پلاسٹک کے بیگ، کھانے کے ڈبے یا کٹلری پیش کرنے کی اجازت نہیں ہے، تاہم عدالت نے فیصلہ دیا ہے اس طرح کی پابندیاں غیر آئینی ہیں فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایک مرتبہ استعمال کیے جانے والے پلاسٹک پر پابندی کا…
ریاست کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے بلوچ کمانڈر سرفراز بنگلزئی کون ہیں؟
بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبے میں کالعدم تنظیم بلوچستان نیشنل آرمی (بی این اے) کے کمانڈر سرفراز بنگلزئی سمیت 70 ساتھیوں نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شمولیت کا اعلان کیا انہیں بدھ کو سول سیکریٹریٹ کوئٹہ…
ماہ رنگ بلوچ کی کہانی، جو جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت بلوچ نوجوانوں کے قتل کے خلاف مزاحمت کا استعارہ بن گئیں
تربت سے اسلام آباد تک حالیہ لانگ مارچ کی قیادت کرنے والی ماہ رنگ بلوچ سنہ 2020 میں اس وقت سب کی توجہ کا مرکز بنی تھیں، جب صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں طلبا کے آن لائن کلاسز کے خلاف ایک احتجاج کے دوران بولان میڈیکل کالج کے طلبا کو گرفتار کیا گیا…
ابھی تو چاک پہ جاری ہے رقص مٹی کا۔۔ کمہار واڑا کی کمہارن سکینہ بی بی کی کہانی، جو چار نسلوں سے برتن بنا رہی ہیں، لیکن۔۔۔
مٹی کے برتنوں کا سفر ہزاروں سالوں پر محیط ہے۔ پتھر کے آخری دور میں جب انسان جنگلوں کی زندگی چھوڑ کر تمدن کی طرف آنے لگا تو مٹی بلکہ چکنی مٹی اس کی منزل ٹھہری۔ اس مٹی ہی نے اسے ایک مقام پر قیام اور گھرداری کے طور طریقوں سے آشنا کیا۔ انسان نے…
سیاہ فام امریکیوں کی فلسطینیوں کے ساتھ یک جہتی میں اضافہ
سیڈنی والیس شکاگو میں یہودی کمیونٹی کی ایک سیاہ فام سرگرم کارکن ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ایک فلسطینی امریکی کمیونٹی کارکن کی دعوت پر دو درجن دوسرے ساہ فام امریکیوں، مسلمان، یہودی اور مسیحی مذہبی رہنماؤں کے ساتھ اسرائیل اور مغربی کنارے کا دورہ کیا۔…
سردیوں میں خود کو فلو سے کیسے محفوظ رکھیں…
اگرچہ سردیوں کا موسم ہم میں سے اکثر لوگوں کا من بھاتا موسم ہے، لیکن صحت کے حوالے سے اس موسم سے کئی مسائل بھی جڑے ہوئے ہیں۔ سردیوں میں کئی لوگ بیمار ہونے لگتے ہیں اور بہت سوں کی ناک بہنے لگتی ہے یا وہ دن بھر کھانستے رہتے ہیں اس بارے میں امورِ…