کیا رات بھر چارجنگ یا لیتھیئم بیٹری کے باعث موبائل فون اچانک پھٹ سکتا ہے؟
پیر کے دن وکیل عثمان خان یوسفزئی اسلام آباد کچہری میں عدالت میں موجود تھے، کہ اچانک اُنہوں نے اپنے کوٹ کی جیب سے دھواں اٹھتے دیکھا۔ خطرہ بھانپتے ہوئے انہوں نے فوراً کوٹ اُتار پھینکا۔۔ کچھ ہی دیر میں کوٹ کی جیب میں موجود اُن کا موبائل مکمل طور پر جل چکا…
چھینک کو روکنے کی کوشش میں سانس کی نالی پھٹنے کے واقعہ۔۔ ہمیں کیا احتیاط کرنی چاہیے؟
دھول، مٹی، دھواں ناک میں داخل ہوتے ہیں تو ناک کے اندر خارش یا جلن محسوس ہوتی ہے، جس سے انسان کو چھینک آتی ہے۔ چھینک ایسا قدرتی عمل ہے، جو آپ کی ناک کے اندر کیڑا یا بیکٹریا کے خلاف دفاع ہے کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ لوگ چھینک کو روکنے کی کوشش…
سائنسی شواہد کے باوجود، نیچروپیتھ جراثیم کے وجود سے انکار کیوں کرتے ہیں؟
متعدی بیماریوں کا یہ سارا کا سارا نظریہ، کہ یہ ایک سے دوسرے میں منتقل ہو سکتی ہیں، ایک مکمل افسانہ ہے۔۔۔ یہ حیرت انگیز دعویٰ ہے ویرونیکا ہاپٹ کا! ویرونیکا ہاپٹ جنوبی افریقہ میں کیپ ٹاؤن کے قریب سمندر کنارے واقع گھر میں رہتی ہیں۔ وہ اپنی تصویر شیئر نہیں…
جادُو یا ہاتھ کی صفائی۔۔ پشاور میں ’ٹیکسی گینگ‘ شہریوں کو کیسے لوٹ رہا ہے؟
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں اسٹریٹ کرائمز کے ساتھ ساتھ شہریوں کو لوٹنے کے لیے ایک اور طریقہ واردات بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ ایسی وارداتیں کرنے والوں کو پولیس کی جانب سے ’ٹیکسی گینگ‘ قرار دیا گیا ہے ٹیکسی گینگ سواریوں کو دوران سفر قیمتی اشیاء…
پانچ سو وکٹ کلب۔۔ مرلی دھرن سے نیتھن لائن تک، جو پہلے گراؤنڈ اسٹاف میں تھے!
نیتھن لائن نے اتوار کو جب پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف کو آؤٹ کیا تو انہوں نے پانچ سو ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرنے والے بولروں کے کلب کے آٹھویں رکن بننے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا ساتھ ہی چھتیس سالہ نیتھن لائن مرلی دھرن کے بعد دوسرے آف اسپنر ہیں، جنہوں نے یہ…
سندھ: اسکول فرنیچر کی خریداری میں غبن کی انکوائری کے لئے تحقیقاتی کمیٹی قائم
سندھ کے سرکاری اسکولوں کے فرنیچر کی خریداری میں بےقاعدگیوں اور غبن کی تحقیقات کے لیے سیکریٹری محکمہ اسکول ایجوکیشن کی سربراہی میں چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی سندھ حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں محکمہ اسکول ایجوکیشن کے تحت فرنیچر کی خریداری…
میگا ہاؤسنگ پروجیکٹس ماحولیاتی تباہی اور کھیرتھر نیشنل پارک
"ترقی کی دوڑ میں، ہمیں اپنے قدرتی ورثے کے تحفظ کی قدر کو فراموش نہیں کرنا چاہیے۔ ایک اہم معاملہ متنازعہ میگا ہاؤسنگ پراجیکٹ، بحریہ ٹاؤن کراچی ہے، جو مشہور کھیرتھر نیشنل پارک کے ماحولیاتی توازن کے لیے ایک اہم خطرہ ہے۔ اس مضمون میں، ہم اس منصوبے کی…