لیونل میسی لُٹنے سے بال بال بچ گئے
پیرس : ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی پیرس کے فائیو اسٹار ہوٹل میں لُٹنے سے بال بال بچ گئے غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی فرانس کے دارالحکومت پیرس کے جس ہوٹل میں فیملی کے ہمراہ مقیم تھے اسی ہوٹل میں چوروں نے …
یوٹیوب نے مختصر وڈیو ”شارٹس“ کے لیے دس کروڑ ڈالر مختص کردیے
سان فرانسسكو : یوٹیوب نے اپنی شارٹس یعنی مختص وڈیو کو ٹِک ٹاک کے برابر لانے کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تیس ممالک کے یوٹیوبرز کو شارٹس بنانے میں مدد دینے کے لیے دس کروڑ ڈالر کی مجموعی رقم فراہم کی جائے گی یوٹیوب کے چیف پروڈکٹ آفیسر نیل…
اداکار عمر شریف جانبر نہ ہو سکے…
کراچی : مشہور و معروف کامیڈین عمر شریف جانبر نہ ہو سکے اوت طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے معروف کامیڈین عمر شریف چند روز قبل علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی سے براستہ جرمنی امریکا کے لئے روانہ ہوئے تھے، تاہم راستے میں طبیعت خراب ہونے پر…
جینیاتی عمل سے پیدائشی نابینا افراد میں جزوی بصارت کی بحالی
اوریگون : امریکہ میں دو نابینا افراد نوبیل انعام یافتہ کرسپرٹیکنالوجی کی بدولت اب دوبارہ رنگوں کو دیکھنے کے قابل ہو چکے ہیں تفصیلات کے مطابق دونوں افراد پیدائشی طور پر نابینا تھے اور ان میں سے ایک کارلین نائٹ اپنے کال سینٹر میں چھڑی کے سہارے سے چلتے ہوئے…
ڈاؤ یونیورسٹی میں گاما نائف سرجری کی مفت فراہمی کا آغاز
کراچی : ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں عوام کے لیے پہلی بار گاما نائف کی مفت سہولت کا افتتاح کردیا گیا ہے گاما نائف کے ذریعے دماغ کی سرجری بغیر کسی تکلیف اور بنا کٹ لگائے کی جاسکے گی، اس سے کینسر یا بغیر کینسر کی رسولیوں سمیت دماغ کی دیگر بیماریوں کا…
پاکستانی ڈاکٹروں کا کارنامہ، مریض کو بیہوش کیے بغیر دماغی رسولی کا کامیاب آپریشن
پشاور : خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں ڈاکٹروں نے مریض کو بے ہوش کیے بغیر دماغ سے رسولی نکال دی نیوروسرجن ڈاکٹر اکبر علی خان کی سربراہی میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے دو گھنٹے میں مریض کے دماغ سے رسولی کو آپریشن کے ذریعے نکال…
عزیر بلوچ کے انتقال کی خبر بے بنیاد ہے، پولیس
کراچی : پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ لیاری کے علاقے میں اور سوشل میڈیا پر لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے ہلاک ہونے کی جھوٹی افواہ گشت کر رہی ہے عزیر بلوچ کے وکیل نثار خٹک نے بتایا کہ گزشتہ روز ہم نے صبح سویرے عارضی جیل میں ایک DSP سے ملاقات…
عزیر بلوچ کے جیل میں انتقال کر جانے کی غیر مصدقہ اطلاعات
کراچی : غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق کالعدم پیپلز امن کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین عزیر بلوچ کی موت سے متعلق خبریں سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر گردش کر رہی ہیں. تاہم ابھی تک اس خبر کے کوئی مستند ذرائع دستیاب نہیں ہیں زیر گردش غیر مصدقہ خبروں کے مطابق…