پاکستانی مختصر فلم نے ترکی فلمی میلے میں بہترین غیر ملکی شارٹ فلم کا ایوارڈ جیت لیا
استنبول : پاکستانی مختصر فلم ”اَن ماسکنگ“ نے ترکی فلمی میلے میں بہترین غیر ملکی شارٹ فلم کا ایوارڈ جیت لیا ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے بین الاقوامی فلمی میلے ”استنبول فلم ایوارڈز“ میں جہاں دوسرے ممالک نے فلمی میلے میں اپنی اپنی فلمیں بھیجیں تھیں،…
کیا انڈو پیسیفک خطے میں طاقت کا نیا توازن قائم ہونے جا رہا ہے؟
حال ہی میں ہونے والے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس کے ساتھ ساتھ وہاں ہونے والی سفارتی ملاقاتوں سے اندازہ ہو رہا ہے کہ انڈو پیسیفک خطے میں طاقت کا نیا توازن قائم ہونے جا رہا ہے اور امریکا چین سے نمٹنے کے لیے اپنے شراکت داروں کے درمیان…
ڈیپ فیک ٹیکنالوجی خواتین کے خلاف خطرناک ہتھیار بن گئی
موجودہ دور کو ٹیکنالوجی کا دور قرار دیا جاتا ہے، لیکن بدقسمتی سے اس کا مثبت کے بجائے منفی استعمال زیادہ ہورہا ہے. ایسی ہی ایک ٹیکنالوجی ”ڈیپ فیک“ بھی ہے، جو کسی بھی شخص کی زندگی برباد کر سکتی ہے ڈیپ فیک تصاویر یا وڈیوز ایسے ہوتے ہیں، جن میں نظر آنے لوگ…
فیسبک میں مختصر وڈیوز کے فیچر ”ریلز“ کا اضافہ
فیسبک اپنی مخالف ایپس کو ان کے ہی فیچرز کاپی کرکے پیچھے چھوڑنا پسند کرنے والی کمپنی ہے، حال ہی میں فیسبک کی طرف سے ایسا ہی ایک اقدام بار پھر سامنے آیا ہے اور فیسبک کی موبائل ایپ میں ایک نئے فیچر ”ریلز“ کا اضافہ کردیا گیا ہے اگر نام سے آپ سوچ رہے…
بلوچستان حکومت کی سرکاری افسران کو موبائل پر ’پاکستان زندہ باد‘ کی رنگ ٹون لگانے کی ہدایت
کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے صوبے میں تمام سرکاری افسران کو اپنے موبائل فون پر ‘پاکستان زندہ باد’ کی رنگ ٹون لگانے کی ہدایت کردی ہے محکمہ ملازمت اور عمومی نظم و ضبط (ایس اینڈ جی اے ڈی) کے انتظامی شعبے کے سیکشن افسر بہادر خان کے جاری کردہ…
نشے میں دھت لاپتہ شخص تلاش کرنے والوں کے ساتھ مل کر خود کو تلاش کرتا رہا
برسا: ترکی میں ایک گمشدہ شخص انجانے میں اس گروہ میں شامل ہو گیا، جو اسے تلاش کرنے نکلا تھا اور اسے کئی گھنٹوں بعد معلوم ہوا کہ سب لوگ تو اُسی کو ڈھونڈنے نکلے تھے ترک میڈیا کے مطابق ترکی کے برسا کے علاقے میں بیہان متلو منگل کو اپنے دوستوں کے ساتھ شراب…
’انڈیا سے نہیں، انڈیا میں آزادی‘ کی بات کرنے والے نوجوان کنہیا کانگریس میں شامل
نئی دہلی : مہینوں کی قیاس آرائیوں کے بعد دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طالب علم رہنما اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے رکن کنہیا کمار نے گذشتہ روز کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ماضی میں ایک طالب علم رہنما کی حیثیت سے وہ…
پی ایس ٹی بھرتی ٹیسٹ کے نتائج بھی مایوس کن قرار
کراچی : محکمہ تعلیم سندھ نے جونیئر اسکول ٹیچرز کے بعد پرائمری ٹیچرز کے نتائج کو بھی مایوس کن قرار دیا ہے سندھ میں اساتذہ کے بھرتی ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے، محکمہ تعلیم نے ان نتائج کو مایوس کن قرار دیا ہے محکمہ تعلیم سندھ نے بتایا کہ صوبے بھر میں اساتذہ…