خواتین کی وراثت کے حوالے سے سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنا دیا ہے عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا کہ خواتین کو وراثت میں حق اپنی زندگی میں ہی لینا ہوگا، خواتین زندگی میں اپنے حق نہ لیں تو ان کی اولاد دعویٰ نہیں کر سکتی جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس…
نواز شریف لندن میں موجود، ویکسین لاہور میں لگ گئی!
لاہور : این سی او سی کے ریکارڈ میں لندن میں موجود مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو 22 ستمبر کو لاہور میں ویکسین لگا دی گئی ہے ذرائع کے مطابق گزشتہ دو سال سے لندن میں موجود نوازشریف کو لاہور میں کورونا ویکسین لگ گئی ہے۔ میاں نوازشریف کے شناختی کارڈ پر…
بھارتی وزیراعظم مودی ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث نکلے
نئی دہلی : بھارت سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے. بھارتی وزیراعظم نریندر مودی تین ہزار کلوگرام ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث نکلے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے انتہائی قریبی دوست کے زیر انتظام چلنے والی گجرات کی بندرگاہ مندرا پورٹ سے تین ہزار کلوگرام کی ہیروئن…
بے بنیاد سیکیورٹی خدشات کو اڑانے کے لیے کیریبیئن طوفان کا انتظار
لاہور : سیکیورٹی خدشات کو بنیاد بنا کر نیوزی لینڈ کی جانب سے وطن واپسی اور انگلینڈ کی طرف سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد پی سی بی نے کیریبیئن بورڈ سے بات چیت کا آغاز کر دیا ہے. جس کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ دسمبر میں ویسٹ انڈین ٹیم پاکستان…
ایپل آئی او ایس 15 میں نیا فوکس موڈ ترتیب دینے کا طریقہ
سلیکان ویلی : ایپل نے حال ہی میں اپنے آپرٹینگ سسٹم کے لیے جاری ہونے والی اپ ڈیٹ iOS 15 میں فوکس موڈ کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے اس فیچر میں ‘ڈو ناٹ ڈسٹرب’ موڈ کو زیادہ فعال اور بہتر بنایا گیا ہے۔ دراصل ایپل نے پرانے DND موڈ کو…
میں آرمی چیف کو ایکسٹینشن کا ووٹ دینے والی نون لیگ میں شامل نہیں تھی، مریم نواز
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا ووٹ دینے والی نون لیگ میں شامل نہیں تھیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے ایون فیلڈ…
فیسبُک نے وڈیو کالز کے لیے ’’اسمارٹ ڈسپلے‘‘ پیش کر دیا
کیلیفورنیا : دنیا بھر میں وڈیو کالز کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر فیسبُک نے ’’پورٹل گو‘‘ کے نام سے ایک نیا اسمارٹ ڈسپلے فروخت کے لیے پیش کیا ہے یہ دنیا کا پہلا اسمارٹ ڈسپلے بھی ہے، جس کی علیحدہ بیٹری بھی ہے. لہٰذا اس سے چلتے پھرتے بھی وڈیو کال کی جا…
جنات کا قید خانہ سمجھے جانے والے ’جہنمی کنویں‘ کی حقیقت کیا ہے؟
حال ہی میں ایک ویبسائٹ ‘عریبہ پوسٹ’ نے دعویٰ کیا ہے کہ سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے یمن میں اس ’جہنمی کویں‘ یا ’جنات کی جیل‘ کو سمجھنے کی کوشش کی ہے جس کی گہرائی ایک سو بارہ میٹر اور چوڑائی تیس میٹر ہے واضح رہے کہ یمن کے مشرق میں برہوت کا کنواں…