پاکستان اہم مارکیٹ ہے، نئے منصوبے اور سرمایہ کاری لائیں گے، ٹک ٹاک
اسلام آباد : ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمارے لیے اہم مارکیٹ ہے، جب کہ ٹک ٹاک تک رسائی بحال ہوتے ہی ہم نئے منصوبے اور سرمایہ کاری لائیں گے ٹک ٹاک نے تمام معاملات کی وضاحت کرتے…
اب فیسبک کی طرح واٹس ایپ پر بھی کاروبار اور خریداری کریں
سلیکان و یلی : سماجی رابطوں کی دنیا کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ نے گوگل بی ٹا پروگرام کے تحت اپنے صارفین کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق واٹس ایپ نے تجرباتی طور پر آن لائن کاروبار کرنے والے افراد کے…
امریکی خواتین بائیکرز نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا
پشاور : ایک روز قبل نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے میچ شروع ہونے سے چند لمحے قبل سیکورٹی کا بہانہ بنا کر دورہ پاکستان منسوخ کردیا تھا، جبکہ دوسری طرف پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی غیر ملکی خواتین بائیکرز نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا ہے پاکستانی اور غیر…
سندھ بھر میں 22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان
کراچی : شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر 22 ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی، سندھ حکومت نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے حکومت سندھ نے سندھی زبان کے عظیم شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278ویں عرس کے موقع پر 22 ستمبر بدھ کے روز تعطیل کا اعلان…
تھر کے تاجر راج کمار انندانی نے آٹھ کروڑ کی زمین کالج کو عطیہ کر دی
صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر میں اسلام کوٹ کے رہائشی تاجر نے سرکاری ڈگری کالج کی تعمیر کے لیے اپنی ذاتی زرعی زمین سے دو ایکڑ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے گیسٹ ہاؤس، برف کے کارخانے اور پراپرٹی کا کام کرنے والے چونتیس سالہ راج کمار انندانی نے سرکاری…
جیب میں سما جانے والا جدید الٹراساؤنڈ نظام
نیویارک : اس وقت دنیا بھر میں لگ بھگ چار ارب افراد ایسے ہیں جنہیں مختلف امراض کی تشخیص کے لیے الٹراساؤنڈ اور ایکس رے کی سہولت میسر نہیں۔ اب ییل یونیورسٹی کے سائنسداں نے دنیا کے سب سے چھوٹے، کم خرچ اور مؤثر ترین الٹراساؤنڈ نظام کی صورت میں اس کا بہترین…
خون اور پسینے سے بنا ’آسمانی کنکریٹ‘ اور مریخ پر انسانی بستیاں!
مانچسٹر : برطانوی ماہرین نے چاند اور مریخ پر انسانی بستیاں تعمیر کرنے کے لیے ’’ایسٹروکریٹ‘‘ (AstroCrete) کے نام سے ایسا مضبوط اور پائیدار کنکریٹ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے ، جس میں خلائی راکھ کے علاوہ انسانی خون، پسینہ اور آنسو بھی شامل ہیں یہ…
شعر سنانے پر وزیراعظم کو تاجر پر غصہ آگیا!
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں پاکستان تاجکستان بزنس فورم کے دوران ایک بزنس مین خالد امین کی بات پر غصہ ہو گئے تفصیلات کے مطابق بزنس مین نے وزیرِاعظم کو مخاطب کرکے کہا ”عمران صاحب! جب آپ کنٹینر پر تھے، تو بہت زبر دست…