بھارتی صحافی ارنب گوسوامی کا پاک فوج سے متعلق مضحکہ خیز دعویٰ
نئی دہلی: بے سروپا باتوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے مشہور بھارتی اینکر ارنب گوسوامی نے مضحکہ خیز دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل کے سرینا ہوٹل کی پانچویں منزل پر پاک فوج کے افسران ٹھہرے ہوئے ہیں اور پنجشیر میں مزاحمتی گروپ کے خلاف طالبان کی مدد کر رہے…
ٹی 20 ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ سامنے آگیا
لاہور : ٹی 20 ورلڈکپ کے ہی بائیکاٹ کا مطالبہ سامنے آگیا. سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف نے پاکستان کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا راشد لطیف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی میں کیس دائر کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، ورلڈکپ میں نہیں…
روس، یونیورسٹی میں طالب علم نے فائرنگ کر کے آٹھ افراد کو قتل کر دیا
ماسکو : روس کی یونیورسٹی میں اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے. ایک طالب علم نے یونیورسٹی میں فائرنگ کرکے آٹھ افراد کو قتل کردیا غیر ملکی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ روس کے علاقے سائبیریا کے شہر پرم کی سرکاری یونیورسٹی میں کلاسیں معمول کے مطابق…
نیوزی لینڈ نے کرکٹ ٹیم کا دورہ کیوں منسوخ کیا، حقائق سامنے آنے لگے
آکلینڈ : نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے میچ کے آغاز سے چند گھنٹے پہلے سیکیورٹی خدشات کو بنیاد بنا کر دورۂ پاکستان منسوخ کردیا تھا، تاہم اب دورہ ختم کرنے کی وجوہات سامنے آنے لگی ہیں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آکلینڈ سے شائع ہونے والے مؤقر اخبار ’’نیوزی…
‘فحش’ ویڈیوز کی حوصلہ شکنی کے لئے ‘ٹک ٹاک’ کا نیا مکانیزم
مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ‘ٹک ٹاک’ نے ملک میں اردو زبان میں ‘سیفٹی سینٹر’ کا اجرا کر دیا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ پلیٹ فارم کے ذریعے شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی نہ ہو رہی ہو ایک رپورٹ کے…
ٹیکسوں سے پٹرول اور خوردنی تیل کو لگی آگ کی آنچ ہلکی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : پٹرول اورخوردنی تیل پر لگنے والے ٹیکس کی وجہ سے ہی ان اشیاء کو آگ لگ گئی ہے اور ان کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، اب حکومت نے اس آگ کی آنچ کو کچھ ہلکا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور عوام کو نچوڑنے کے بعد…
گرین لائن منصوبے کے لیے بسیں کراچی پہنچ گئیں
کراچی : وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی گرین لائن ریپڈ بس سروس کے لیے درآمد کی جانے والی چالیس بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے گرین لائن ریپڈ بس سروس کے لیے درآمد ہونے والے بسوں کو کل آف لوڈ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ہونے والی تقریب میں گورنر سندھ…
جاوید لطیف کا پارٹی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پارٹی کی جانب سے انہیں دیے گئے شوکاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے نون لیگی رہنما نے کہا نواز شریف کس طرح انہیں شوکاز نوٹس پر راضی ہوئے ہوں گے، وہ جانتے ہیں جاوید لطیف نے کہا کہ شوکاز نوٹس…