انسانی انداز میں بھیک مانگنے والی بلی سوشل میڈیا اسٹار بن گئی
سنسناٹی : کسی کو کھاتا دیکھ کر بلیوں کا قریب آنا اور میاؤں میاؤں کرکے کھانا مانگنا کوئی عجیب بات نہیں۔ لیکن ویڈز ورتھ نامی یہ امریکی بلی جب کھانا مانگنے کسی انسان کے پاس آتی ہے تو اپنی پچھلی ٹانگوں پر بیٹھ کر اگلے پنجے بالکل اسی طرح پھیلا دیتی ہے جیسے…
جیلوں سے نہیں ڈرتا، مناسب وقت پر پاکستان آؤں گا، اسٹبلشمنٹ سے جھگڑا نہیں. نواز شریف
لندن : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں ووٹرز نے پی ٹی آئی کو مسترد کردیا ہے میڈیا رپورٹرز سے بات چیت کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ سرکاری امور میں کسی کی مداخلت نہیں چاہتا اور آئین اور…
ماحولیاتی بہتری کے لیے سائنسدان گائیوں کو ’’پوٹی ٹریننگ‘‘ دینے لگے
برلن : سائنس دان ماحولیاتی بقا کے لیے گائیوں کو بچوں کی طرح مخصوص جگہ پر ’ گوبر کرنے‘ کی تربیت دے رہے ہیں تفصیلات کے مطابق سی این این پر نشر ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ”اگر آپ بچے کو پوٹی کرنے کی تربیت دے سکتے ہیں تو پھر گائے…
پچاس اقسام کے کینسر شناخت کرنے والا بلڈ ٹیسٹ
لندن : برطانیہ میں اس وقت کینسر کی پچاس سے زائد اقسام کی ممکنہ شناخت کرنے والے خون کے ٹیسٹ کی دنیا میں سب سے بڑی آزمائش شروع ہوگئی ہے جس میں ایک لاکھ چالیس ہزار افراد حصہ لیں گے۔ یہ آزمائش نیشنل ہیلتھ سروس ( این ایچ ایس) کی جانب سے کی جارہی ہے…
سندھ میں معذور بچوں کیلئے جاری تعلیمی بجٹ کا پانچ سالہ ریکارڈ طلب
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں معذور بچوں کی تعلیم کی فراہمی کے لیئے اسپیشل سیکریٹری محکمہ تعلیم سے پچھلے پانچ سال میں ملنے والے بجٹ کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے سندھ ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ سیکریٹری اسپیشل ایجوکیشن، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ، اسپیشل…
کراچی میں کل تک موسم گرم رہے گا: ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات
کراچی : محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل (جمعرات) تک موسم گرم ہی رہے گا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ بھارت اور پاکستان میں دو مون سون سسٹمز موجود ہیں. ان دونوں سسٹمز کے…
موسمیاتی تبدیلی، 2050 تک 21 کروڑ کو افراد ہجرت پر مجبور کر دے گی
واشنگٹن : عالمی بنک نے اپنی رپورٹ میں بڑے خطرے کی نشاندہی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی 2050 تک دنیا بھر میں 21 کروڑ 60 لاکھ افراد کو اپنے ممالک کے اندر نقل مکانی کرنے پر مجبور کر سکتی ہے عالمی بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق موسمیاتی…
پاکستان کھجور کی پیداوار میں پانچواں بڑا ملک بن گیا
کراچی : پاکستان سالانہ چھ لاکھ ٹن کھجور کی پیداوار کے ساتھ عالمی سطح پر پانچواں بڑا ملک بن گیا ہے ملک کے ممتاز اسکالر اور جناح یونیورسٹی میں پروفیسر اور ڈین پروفیسر ڈاکٹر کامران عظیم کی جانب سے کھجور کی جینیاتی خصوصیات پر ایک کتان شائع کی گئی ہے کتاب…