ٹیسلا کمپنی نے انسان نما اے آئی روبوٹ بنانے کا اعلان کردیا
ٹیکساس : اسٹارلنک سیٹلائٹ، دماغی چپ اور خودکار ٹیسلا کار جیسی ایجادات کی موجد معروف کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی انسان نما (ہیومونائڈ) روبوٹ پر کام شروع کردیا ہے۔ اس روبوٹ کو ٹیسلا نے آپٹیمس کا نام دیا ہے ٹیسلا کے مطابق…
سماعت بحال کرنے والا تھری ڈی پردہ فروخت کے لیے تیار
ہارورڈ : ایسے لوگ، جو کان کے پردے پر کسی چوٹ، انفیکشن یا بیماری سے شدید متاثر ہونے کے بعد اپنی قوت سماعت کھو چکے ہیں، ان کے لیے ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تھری ڈی پرنٹر سے چھاپا گیا ایک مصنوعی کان کا پردہ (ایئرڈرم) بنایا ہے یہ تو آپ جانتے ہیں کہ…
فوڈ فوبیا کی نایاب بیماری کا شکار بچہ، جو صرف دو ہی چیزیں کھاتا ہے
لندن : بارہ سالہ برطانوی بچہ ایشٹن فشر ایک بہت ہی نایاب اور عجیب و غریب بیماری کا شکار ہے جس کے باعث وہ کھانے کے خوف میں مبتلا ہے اور صرف پھلوں کے اجزاء والی دہی اور ایک خاص برانڈ کی سفید ڈبل روٹی ہی کھاتا ہے اس ضمن میں برطانوی میڈیا میں شائع…
چھ روز بعد بھی افغانستان کا کوئی سربراہ نہیں، ملا برادر کابل پہنچ گئے
کابل : برطانوی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں طالبان رہنما ملا احمد اللّٰہ واثق کا کہنا ہے کہ افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے چھ روز بعد بھی ملک کا کوئی سربراہ نہیں ہے انہوں نے کہا ہے کہ افغانستان میں کسی عبوری حکومت کا منصوبہ نہیں ہے، البتہ حکومت سازی…
امر اللہ صالح ٹھگ ہے، احمد مسعود طالبان سے معاہدے پر راضی ہیں، حشمت غنی
طالبان کی حمایت کرنے والے افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی کا کہنا ہے کہ امر اللّٰہ صالح ایک ٹھگ ہے، احمدشاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود طالبان سے امن معاہدے پر راضی ہیں کابل سے ایک مقامی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے افغانستان کے…
طالبان کے کون سے اہم رہنما انڈین ملٹری اکیڈمی کے تربیت یافتہ ہیں؟
نئی دہلی : بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق طالبان کے سات سب سے طاقتور رہنماؤں میں سے ایک شیر محمد ستانکزئی انڈین ملٹری اکیڈمی دہرا دون سے تربیت یافتہ ہیں اس حوالے سے بھارتی فوج کے ایک سابق جنرل اور ستانکزئی کے بیچ میٹ کا کہنا ہے کہ ستانکزئی مذہب کی جانب…
گوادر میں چینی قافلے کے قریب خودکش حملہ، چین نے سیکورٹی صورتحال کو ناقص قرار دے دیا
کوئٹہ : گوادر میں چینی شہریوں کے قافلے کے قریب خودکش حملے کے باعث دو بچے جاں بحق ہوگئے، جب کہ دو بچے اور ایک چینی شہری زخمی ہو گیا وزارت داخلہ نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گوادر میں ایسٹ بے ایکسپریس وے پر پاکستان آرمی اور پولیس کے دستوں کی…
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن غیر فعال ہوکر بھوت بنگلہ بن گیا
کوئٹہ : شاندار ماضی کا حامل کوئٹہ ریلوے اسٹیشن ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوکر ویران ہو گیا ہے اور کسی بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگا ہے کسمپرسی کا شکار کوئٹہ ریلوے اسٹیشن غیرفعال ہو چکا ہے، جب کہ عدم توجہ کے باعث ریلوے اسٹیشن تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے حکومتی…