کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں. زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کراچی کے شمال مغرب کی سمت میں آیا، جس کی شدت 3 اعشاریہ 1 تھی زلزلے کے جھٹکے11 بج کر 39 منٹ پر محسوس کیےگئے، زلزلے کا مرکز کراچی سے 72 کلومیٹر شمال مغرب…
انٹر کے سالانہ امتحانات کا دوسرا مرحلہ پیر سے شروع ہوگا
کراچی : اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2021ع کا دوسرا مرحلہ پیر 23 اگست سے شروع ہو رہا ہے دوسرے مرحلے میں ایک لاکھ 36 ہزار 833 سے زائد طلبہ و طالبات شریک ہوں گے 13…
سولہ سال سے غار میں جانوروں کے ساتھ رہنے والا سربیائی باشندہ
سربیا : ان دنوں عالمی ذرائع ابلاغ میں سربیا کے ایک شخص کا غیر معمولی چرچا ہورہا ہے، جو گزشتہ سولہ سال سے شہری زندگی سے دور ایک غار میں رہ رہا ہے، جہاں وہ ایک بہت بڑے خنزیر سمیت کئی جانوروں کے ساتھ رہائش پذیر ہے تفصیلات کے مطابق سربیائی شہری پینٹا…
ایک حیرت انگیز پہاڑی چشمہ، جس کے بارے میں جان کر آپ حیران ہو جائیں گے
یوٹاہ : دنیا میں قدرت کے کئی پراسرار عجوبے موجود ہیں، انہی میں سے ایک یوٹاہ کا ایک قدرتی چشمہ بھی ہے جو ایک حیرت انگیز اور انوکھی خصوصیت کا حامل ہے یوٹاہ کا یہ چشمہ پندرہ منٹ تک بہنے کے بعد پندرہ منٹ کے لیے رک جاتا ہے اور دوبارہ پندرہ منٹ تک بہتا…
عراق جنگ میں سب جھوٹ تھا، میں یہ تمغے واپس لوٹاتا ہوں، امریکی فوجی
واشنگٹن : عراق جنگ لڑنے والے ایک سابق امریکی فوجی نے عراق میں امریکی حملے کو جھوٹ کی بنیاد پر لڑی جانے والی جنگ قرار دیتے ہوئے اپنے تمام اعزازات واپس کرنے کا اعلان کر دیا سابق فوجی کا کہنا ہے کہ عراق میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا کوئی…
اکشے کی فلم ’بیل باٹم‘ پر بیشتر عرب ممالک میں پابندی، وجہ کیا ہے؟
ممبئی : بولیوڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’بیل باٹم‘ پر سعودی عرب، قطر اور کویت میں پابندی لگا دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ ہنگامہ ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اداکار اکشے کمار کی فلم ’بیل باٹم‘ بھارت اور دیگر…
وزیراعظم کا کانسٹیبل جمال کلہوڑو کے لیے قومی اعزاز کا اعلان
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے چلتی ٹرین سے گرنے والے شخص کی جان بچانے پر کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو قومی اعزاز سے نوازنے کا اعلان کیا ہے وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو قومی اعزاز سے نوازا جائے گا۔ جمال…
سندھ میں تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں تمام اسکول مزید ایک ہفتے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبہ بھر میں مزید ایک ہفتے تک تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں…