سکس جی ٹیکنالوجی میں زیادہ رینج کا نیا رکارڈ قائم
فرینکفرٹ : ایسے وقت میں جب دنیا کے کچھ ممالک میں فائیو جی (5G) موبائل کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کا آغاز کر رہے ہیں، جبکہ بیشتر ممالک ابھی اس کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جنوبی کوریا کی ایل جی الیکٹرونکس نے جرمن تحقیقی اداروں کے تعاون سے سکس جی (6G) سگنلز کو سب…
معاشرہ جہنم بن گیا، ٹانڈہ میں بااثر اوباشوں کی بھرے بازار میں دو بہنوں سے دست درازی
ٹانڈہ: خواتین کے ساتھ جنسی ہراسانی اور دست درازی کے پے در پے واقعات نے معاشرے کو جہنم بنا دیا. اسی طرح ایک اور واقعہ پنجاب کے شہر ٹانڈہ سے رپورٹ ہوا ہے ٹانڈہ میں بااثر مسلح افراد کی بھرے بازار 2 سگی بہنوں کے ساتھ فحش حرکات، بوس و کنار کے علاوہ ایک کی…
مینار پاکستان واقعہ؛ لڑکی کے اہل خانہ کے متضاد بیانات، قریبی دوست بھی منظر سے غائب
لاہور : 14 اگست کو مینار پاکستان پر پیش آنے والے شرمناک واقعہ کے بعد لڑکی عائشہ اکرم کے اہل خانہ کے متضاد بیانات نے کئی سوال اٹھا دیئے ہیں عائشہ اکرم کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرنے سے انکار کر دیا، والدہ کے مطابق ان کی بیٹی کبھی گھر سے باہر نہیں نکلی،…
خاندان کے ڈیٹا میں شامل جعلی افراد کے سراغ کے لیے نادرا کا نیا نظام
کراچی : جعلی شناختی کارڈ کے لیے شہریوں کے خاندان نمبر میں جعلی انٹری کے خلاف نادرا حکام نے نیا نظام متعارف کروایا ہے، جس کے تحت اب شہری ایس ایم ایس کے ذریعے خاندانی شجرے میں موجود غیر متعلقہ افراد کی نشاندہی کرسکیں گے. اس نئے نظام کی بدولت ہر پاکستانی…
پنجشیر کے قریب تین اضلاع پر طالبان مخالف فورسز کا قبضے کا دعویٰ
پنجشیر : شمالی افغانستان میں طالبان کے خلاف لڑنے والی فورسز کی طرف سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ انہوں نے وادی پنجشیر کے قریب تین اضلاع پر قبضہ کرلیا ہے، جہاں طالبان مخالف فورسز اور دیگر گروپس اکٹھا ہوئے تھے اس ضمن میں ملنے والی رپورٹوں کے مطابق طالبان کا…
سندھ میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کب ہوگا؟
کراچی : سندھ میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ اور محکمہ تعلیم کے متضاد بیانات کی وجہ سے اساتذہ، طلباء اور والدین الجھن کا شکار ہو گئے ہیں ، اب محکمہ تعلیم نے اسکول کھولنے کے فیصلے کو ورکنگ کمیٹی کے فیصلے سے مشروط کردیا ہے،…
امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ پر ساتھی قیدی کا حملہ
اسلام آباد : دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کی جیل میں قید نیورو سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو گزشتہ ماہ امریکا کے فیڈرل میڈیکل سینٹر میں ساتھی قیدی نے تشدد کا نشانہ بنایا جس سے انہیں چوٹیں آئیں اور اب وہ روبہ صحت ہیں دہشت گردی کے خلاف جنگ سے متاثرہ…
ٹک ٹاک پر جادوگرنیوں نے قبضہ کر لیا!
واشنگٹن : دنیا بھر میں گزشتہ دو برس سے لوگ کورونا وبا کی بے یقینی اور افواہوں میں جی رہے ہیں اور اب بیزاری کی کیفیت بڑھنے لگی ہے۔ اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹاک ٹاک پر جادوگرنیاں، نجومی اور اس طرح کے دیگر کام کرنے والے مرد اور عورتیں قبضہ جما کر تیزی سے…