نازیہ حسن کی برسی پر زوہیب حسن کے سنگین انکشافات
مایہ ناز پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی اکیسویں برسی کے موقع پر ان کے بھائی گلوکار زوہیب حسن نے بہن کی موت کے حوالے سے سنگین انکشافات کرکے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے ’دوستی، ڈسکو دیوانے، آنکھیں ملانے والے، بوم بوم اور دل کی لگی‘ جیسے گیت گانے والی نازیہ حسن…
یورپ میں پارہ بلند ترین سطح پر، اٹلی میں48.8 سینٹی گریڈ ریکارڈ
اٹلی : ہماری معلومات کے مطابق جدید تاریخ میں یورپ میں سب سے بلند درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے جو اٹلی کے مشہور جزیرے سِسلی میں نوٹ کیا گیا ہے جو 48.8 درجہ سینٹی گریڈ تک نوٹ کیا گیا ہے اس سے پہلے بھی اٹلی کے کئی جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات دیکھے گئے…
جاپانی شہر کے میئر نے ایتھلیٹ کا گولڈ میڈل چبا کرخراب کر دیا
ٹوکیو : جاپان کے شہر ناگویا کے میئر تاکاشی کاوامورا نے اپنے شہر کی فاتح ایتھلیٹ کا میڈل اپنے دانتوں میں دبا لیا جس پر تمغے کو تبدیل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق جاپان کی گولڈ میڈل فاتح سافٹ بال ٹیم کی ممبر میو گوٹو جب اپنے آبائی شہر پہنچیں تو ان کے…
پسو کونز کی اہم چوٹی پہلی بار پاکستانی کوہ پیما ٹیم نے سر کرلی
ہنرہ : شمشال کے نوجوان مہم جوؤں کی ایک بارہ رکنی ٹیم نے پسو کونز کی اہم چوٹی سر کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے پسو کونز کی یہ چوٹی پہلی بار سر کی گئی ہے. 6 ہزار 106 میٹر بلند یہ چوٹی اب تک کسی نے سر نہیں کی تھی، چوٹی کو شمشال کے…
کورونا فنڈ کرپشن معاملہ، بریفنگ دی تو پاکستان کو ویکسین ملنا بند ہوجائے گی،
اسلام آباد: سینیٹ کمیٹی میں کورونا فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں کے معاملے پر وفاقی سیکرٹری صحت نے میڈیا کی موجودگی میں بریفنگ دینے سے معذرت کرلی اور کمیٹی کو کورونا فنڈز کے معاملے پر ان کیمرہ بریفنگ دینے کی پیشکش کی تفصیلات کے مطابق چیئرمین محمد ہمایوں کی…
حکومت نے جہانگیر ترین کی ملوں کو چینی فروخت کی اجازت کا فیصلہ چیلنج کردیا
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے جہانگیر ترین کی ملوں کو چینی فروخت کی مشروط اجازت کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں عبوری ریلیف کے خلاف اپیل دائر کی گئی ہے جس میں لاہور ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار کو چیلنج…
امریکا نے افغانستان سے اپنی فوجیں نکال کر بڑا مسئلہ کھڑا کردیا ہے، برطانیہ
لندن : برطانیہ کے سیکرٹری دفاع بین والیس نے افغانستان سے فوجی انخلا کے امریکی فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس سے افغان سرزمین شدت پسندوں کے ہاتھوں میں چلی گئی ہے تفصیلات کے مطابق اسکائی نیوز ٹیلی وژن کو انٹرویو میں برطانوی سیکرٹری دفاع…
پاکستان کا ایک منٹ میں پچاس ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ
گوجرانوالہ : پاکستان نے ایک منٹ میں پچاس ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا، سرکاری اسکولوں کے طلبہ نے ایک منٹ میں پودے لگا کر یہ ریکارڈ قائم کیا اس سے قبل ایک منٹ میں سینتیس ہزار پودے لگانے کا ریکارڈ بھارت کے پاس تھا، اب ایک منٹ میں سب سے…