لیونل میسی کا پی ایس جی کے لیے بھی چیمپئنز لیگ جیتنے کا عزم
پیرس : بارسلونا کو چھوڑ کر فرانسیسی کلب پی ایس جی میں شامل ہونے والے لیونل میسی نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم چیمپینز لیگ ٹائٹل جیت سکتی ہے انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ ان کا مقصد اور خواب ایک بار پھر چیمپینز لیگ جیتنا ہے پی ایس جی سے ساڑھے 5…
بغیر بولے لوگوں کو ہنسانے والا ٹک ٹاک اسٹار کو کروڑ پتی بن گیا
ٹک ٹاک پر تیزی سے مقبول ہونے والے اکاؤنٹ ’کھبی لامے‘ کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے، ناصرف ٹک ٹاک بلکہ دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی اس ٹک ٹاک اسٹار کی مقبولیت میں راتوں رات اضافہ ہوا ہے ٹک ٹاک پر کھبی لامے کے نام سے ٹک ٹاک وڈیوز بنانے والا…
حکومت گرانے کے لئے پیپلز پارٹی کی کوششیں، ن لیگ سے بیک ڈور رابطہ
کراچی : پیپلزپارٹی نے حکومت گرانے کے لئے کوششوں کے سلسلے میں نون لیگ کو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدوں کی پیشکش کی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے درمیان بیک ڈور رابطے ہوئے ہیں اور ان رابطوں میں اہم ہیش رفت بھی…
طالبان آئندہ 90 دن میں افغانستان کا مکمل کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں، امریکی انٹیلی جنس
واشنگٹن : یہ بات اہم ہے کہ اس وقت طالبان نے مزار شریف پر قبضے کے لیے اسے محاصرے میں لیے ہوئے ہیں، اگر طالبان مزار شریف پر قبضہ کر لیتے ہیں، تو یہ کابل حکومت کے لیے ایک بڑا دھچکا اور ملک کے تمام تر شمالی حصے کا کنٹرول کھونے کے مترادف ہوگا امریکی…
کراچی، رحمٰن ڈکیت کا داماد سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار
کراچی : کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں سی ٹی ڈی نے رحمٰن ڈکیت کے داماد کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم لیاری گینگ وار کا شوٹر ہے. انچارج سی ٹی ڈی چوہدری صفدر کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر پرانا گولیمار میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار…
دودھ مافیا صرف کراچی میں ہر سال 47 ارب روپے کا ناجائز منافع کماتا ہے، رپورٹ
کراچی : مسابقتی کمیشن نے سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دودھ کی سرکاری نرخ سے زائد میں فروخت کر کے سندھ کے دارالحکومت کراچی سے سالانہ 47 ارب روپے ناجائز منافع کمایا جاتا ہے تفصیلات کے مطابق دودھ کی سرکاری نرخ سے زائد پر فروخت…
دنیا میں میسی کے علاوہ اور کتنے ’میسی‘ ہیں؟
فٹ بال لیجنڈ میسی کے پوری دنیا میں پرستار ہیں لیکن چند فٹبالر ایسے بھی ہیں جو اپنے اپنے ملکوں میں میسی کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ ہسپانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارجنٹائن کے لیجنڈ فٹ بال اسٹار لیونل میسی کے والد نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے فرانسیسی کلب پیرس…
پاکستان میں سام سنگ موبائل ڈیوائسز کی تیاری، لکی موٹرز کو اجازت مل گئی
کراچی : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ کو موبائل کمپنی سام سانگ کی موبائل ڈیوائسز کی تیاری کی اجازت دے دی ہے پی ٹی اے کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ کو یہ اجازت موبائل ڈیوائس…