برطانیہ نے نواز شریف کی ویزا میں توسیع کے لیے درخواست مسترد کردی، کیا نواز شریف کو برطانیہ چھوڑنا پڑے گا؟
لندن : برطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے چھ ماہ قیام کی مدت ختم ہونے پر برطانوی حکومت کو میڈیکل گراونڈز پر ویزے میں توسیع کی درخواست دی تھی تاہم برطانوی امیگریشن حکام نے اسے مسترد…
پی ٹی آئی کے دو دھڑوں میں اختلافات شدت اختیار کرنے لگے، ترین گروپ کے عون چوہدری مستعفی
لاہور : وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور عون چوہدری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست…
منشیات سپلائی کرنے والے ماں، بیٹی، بہو اور بیٹا گرفتار
کراچی : موچکو پولیس نے کوئٹہ سے چرس لاکر کراچی میں سپلائی کرنے کے الزام میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والی تین خواتین سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ایس ایچ او موچکو ندیم احمد کے مطابق پولیس نے ماں، بیٹی، بہو اور بیٹت سمیت چار افراد کو منشیات…
آپ لوگ جامشورو میں بادشاہ بنے ہوئے ہیں، ڈی سی پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کریں گے، ہائی کورٹ
کراچی : سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں جسٹس فہیم احمد صدیقی پر مشتمل ڈویڑنل بینچ نےتوہین عدالت کی درخواست کی دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ہماری زمینوں پر قبضہ کروایا گیا، معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت…
گڈانی میں جہاز میں خطرناک کیمیائی مادہ، تحقیقات مکمل، جہاز کے مالک کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
حب : گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر لنگرانداز ہونے والے تیل بردار جہاز کے معاملے پر کمیٹی کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی نے جہاز بیچنے اور خریدنے والے دونوں فریقین کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے تحقیقاتی…
کراچی میں ایک مرتبہ پھر ڈبل سواری پر پابندی
کراچی : محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے محکمہ داخلہ کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق…
مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کر دیا گیا
کراچی : حکومت سندھ کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کردیا گیا ہے. تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری بھی کردیا گیا ہے. نوٹیفکیشن حکومت سندھ کے محکمہ بلدیات کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، جبکہ بلدیہ عظمیٰ کراچی میں پہلے سے موجود ایڈمنسٹریٹر…
شمالی علاقہ جات کے سفر پہ جانا ہو تو معلومات کہاں سے لیں؟
پشاور : وبا کے خطرات، مختلف اقدامات، پابندیوں اور فیصلوں کے بعد کسی بھی سیاح کے لیے روزانہ یہ سوال اپنی جگہ پر قائم رہتا ہے کہ کیا وہ شمالی علاقہ جات کا سفر کر سکتے ہیں۔ کیا انہیں آدھے راستے میں ہی کسی وجہ سے واپس بھیج تو نہیں دیا جائے گا؟ اور کیا…