روسی یوٹیوبر کو کورونا کے بارے میں مذاق نے جیل پہنچا دیا
ماسکو : ڈیڑھ سال قبل ایک وڈیو میں لوگوں سے کورونا کے بارے میں مذاق کرنے والے روسی نوجوان کرامتولوف جبوروف کو ان کا یہ مذاق مہنگا پڑ گیا کرامتولوف نے میٹروریل میں کورونا کا دورہ پڑنے کی اداکاری کی تھی اور خود کو نیچے گرا دیا تھا، جس سے ریل میں بھگدڑ مچ…
ملک میں پیٹرول کا ذخیرہ تشویشناک حد تک کم ہوگیا
اسلام آباد : ایک طرف وزارت توانائی اور بحری امور آپریشنل مسائل پر ایک دوسرے کے ساتھ برسر پیکار ہیں تو دوسری جانب پاکستان کا پیٹرول کا ذخیرہ تشویشناک حد تک کم ہونے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں، خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی بلا رکاوٹ فراہمی…
سندھ پورا پانی نہیں دیتا تو حب ڈیم سے اس کا پانی بند کردیں، بلوچستان اسمبلی
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ارکان نے مشترکہ طور پر کہا ہے کہ اگر سندھ ہمیں دریائے سندھ سے پورا پانی نہیں دیتا تو حب ڈیم سے سندھ کا پانی بند کر دینا چاہیے تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کا کہنا تھا کہ 2016ع…
سندھ میں تعلیمی ادارے 8 اگست تک مکمل بند رہیں گے۔ وزیر تعلیم سندھ
کراچی : وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ میں تعلیمی ادارے 8 اگست تک مکمل بند رہیں گے وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ سندھ بالخصوص کراچی شہر میں کرونا وائرس کی صورتحال اس وقت بھی تسلی بخش نہیں ہے سعید غنی نے کہا کہ 8 اگست کے بعد صورتحال کا…
رنگ روڈ اسکینڈل؛ تحقیقاتی ٹیم ب ااثر طاقتور کرداروں کے قریب پہنچ گئی
راولپنڈی : راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات اہم مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور تحقیقاتی ٹیم اسکینڈل کے مرکزی بااثر طاقتور کرداروں کے قریب پہنچ گئی ہے اٹک کی بنجر اور ویران زمینوں کی زائد ادائیگیوں کے ایوارڈ کو ریکارڈ کا حصہ بنا لیا گیا، ایوارڈ تفصیلات کے…
لاڑکانہ کے انوکھے خاندان کا نام گنیز بک میں شامل
لاڑکانہ : دنیا بھر سے ہر سال نت نئے عالمی رکارڈز سامنے لانے والے ادارے گنیز بک آف ورلڈ رکارڈز نے حال ہی میں ایک ایسے منفرد پاکستانی گھرانے کو شامل کیا ہے جس کے نو افراد ایک ہی تاریخ یعنی یکم اگست کو پیدا ہوئے تھے تفصیلات کے مطابق گنیز بک آف ورلڈ رکارڈز…
کون سے اینڈرائڈ فون 27 ستمبر کے بعد گوگل سروسز سے محروم ہوجائیں گے؟
کیا آپ اب بھی کئی برس پرانا اینڈرائڈ اسمارٹ فون استعمال کررہے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آپ کے لیے ایک بری خبر ہے، کیونکہ بہت جلد آپ اپنے فون سے گوگل اکاؤنٹ پر سائن ان نہیں ہوسکیں گے تفصیلات کے مطابق ‘دی ورج’ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 27…