فرانس کو بڑا دھچکا، اسٹار کھلاڑی کریم بینزیما ٹانگ کی انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
اس سے پہلے کہ کریم یینزما قطر میں منعقدہ فیفا عالمی کپ میں کوئی میچ کھیلتے، بیلن ڈی اور جیتنے کے ایک ماہ بعد اپنے شاندار عروج کا تاج سر پر سجانے کے بعد، ان کا ورلڈکپ جیتنے کا خواب ختم ہو گیا ہے خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق دفاعی چیمپیئن فرانس کی…
جب فٹبال ورلڈکپ کی چوری شدہ ٹرافی کتے نے ڈھونڈ نکالی۔۔۔ ٹرافی کی دلچسپ کہانی
فٹبال ورلڈکپ 2022 کا آغاز 20 نومبر سے قطر میں ہونے جا رہا ہے، جس میں شامل دنیا بھر سے بتیس ٹیمیں ایک دوسرے کو پچھاڑ کر ٹرافی کے حصول کی جدوجہد کریں گی فیفا ورلڈکپ کی ٹرافی سے متعلق کچھ دلچسپ تاریخی واقعات بھی منسلک ہیں، جن میں سے ٹرافی کا انگلینڈ میں…
فیفا ورلڈکپ 2022: کس ٹیم پر سب کی نظریں ہوں گی؟
قطر میں اتوار 20 نومبر سے فیفا فٹبال ورلڈکپ کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں تمام تر انتظامات مکمل ہو چکے ہیں فیفا ورلڈکپ کے لیے قطر نے ’حیا کارڈ‘ کے نام سے ایک مخصوص کارڈ متعارف کروایا ہے، جسے قطر کا ویزا بھی کہا جا سکتا ہے۔ میچز دیکھنے کی غرض سے…
فیفا ورلڈ کپ 2022ء اب تک کا مہنگا ترین ٹورنامنٹ کیوں ہے؟
کسی بھی ملک کے لیے فیفا ورلڈ کپ جیسے بڑے ٹورنامنٹ کا انعقاد کروانا آسان ہدف نہیں ہوتا یہی وجہ ہے کہ ٹورنامنٹ کے میزبان ملک (یا ممالک) کا اعلان آٹھ سے دس سال پہلے ہی کردیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنی تیاریاں مطلوبہ وقت تک مکمل کر سکیں ہرعالمی کپ پر ہونے والے…
فیفا ورلڈ کپ 2022: میسی نے ایونٹ کیلئے فیورٹ چار ٹیموں کے نام بتا دیے
فرانس کے کلب پیرس سینٹ جرمین کے لیے کھیلنے والےارجنٹائن کے 35سالہ عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل کا یہ آخری ورلڈ کپ ہو گا جس میں وہ جنوبی امریکی ملک کو تیسری مرتبہ چیمپیئن بنوانے کے لیے میدان میں اتریں گے۔ دو مرتبہ کی چیمپیئن ارجنٹائن نے 1986 کے بعد…
بہت مہنگا ہے بھائی! قطر کے اخراجات سے عرب شائقین کا ورلڈ کپ کا بخار ٹھنڈا پڑ گیا!
قطر کا ورلڈ کپ عرب سرزمین پر ہونے والے فٹ بال کا پہلا عالمی ٹورنامنٹ ہو گا۔ عام طور پر فٹ بال مشرق وسطیٰ کو متحد کرتا ہے اور ورلڈ کپ کے حوالے سے خطے میں گرمجوشی بھی پائی جاتی ہے لیکن کچھ ممالک میں اس جوش و خروش کا فقدان دکھائی دیتا ہے خبر…
’میرے کلب نے مجھے دھوکا دیا‘ رونالڈو
مانچسٹر یونائیٹڈ کے لیے کھیلنے والے رونالڈو سے جب ان کے کلب مینیجر کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے درشتی سے کہا ’میں ان کی کوئی عزت نہیں کرتا کیوں کہ وہ میری عزت نہیں کرتے۔‘ انہوں نے اپنے کلب پر بھی تنقید کی انگلش پریمیئر لیگ کے فٹبال کلب مانچسٹر…
پاکستان کو پچھاڑ کر انگلینڈ ٹی-20 کا چیمپیئن بن گیا
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے پچھاڑ کر دوسری بار ٹی-20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا ہے انگلش ٹیم نے 138 رنز کا ہدف انیسویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ بین سٹوکس نے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار…