ملیر اور لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کی تیاریاں
جیسے دھوپ کی تمازت اور تپش کھوتا سورج سردیوں کی آمد کی اطلاع دے رہا ہے، ویسے ہی کراچی کے کچھ علاقے اپنی سرگرمیوں سے فٹبال ورلڈکپ کے نزدیک آنے کی نوید سنا رہے ہیں جی ہاں ، بات ہو رہی ہے کراچی کے بلوچ اکثریتی علاقے لیاری اور ملیر کی، جہاں ماضی کی روایت…
’جنسی حملے کا الزام‘، آسٹریلیا میں سری لنکن اوپنر دنشکا گوناتھیلاکا گرفتار
ٹی ٹوئنٹی ولڈکپ کے لیے آسٹریلیا میں موجود سری لنکا کی قومی ٹیم کے کرکٹر دنشکا گوناتھیلاکا کو سڈنی میں ایک خاتون پر جنسی حملے کے الزام کی بنیاد پر پولیس نے حراست میں لیا ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز…
ٹی20 ورلڈ کپ: کوہلی، انوشکا کے بیڈروم کی وڈیو۔۔ معاملہ کیا ہے؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران پاکستان اور نیدرلینڈز کے خلاف اپنی کارکردگی کی وجہ سےتو سرخیوں میں ہیں ہی، لیکن اس دوران کوہلی نے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شیئر کرتے ہوئے شدید ناراضی کا اظہار…
ٹی20 ورلڈکپ: اب تک کی پانچ بہترین اننگز کون سی ہیں؟
کرکٹ کا ٹی20 ورلڈکپ اپنی پوری آب و تاب سے جاری ہے اور سپر-12 مرحلے میں شریک دو گروپس کی ٹیمیں سیمی فائنل تک رسائی کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں اس رپورٹ میں ہم اس ٹورنامنٹ کی اب تک کی پانچ بہترین اننگز کا تذکرہ کریں گے وراٹ کوہلی بلے باز وراٹ کوہلی کی…
”اگلی بار اصلی مسٹر بین بھیجنا‘، پاکستان سے جیت پر زمبابوے کے صدر بھی دلچسپ بحث میں کود پڑے
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والا ورلڈ کپ ٹی ٹوئٹنی کا میچ ایک اپ سیٹ کے ساتھ زمبابوے نے ایک رن سے جیت لیا۔ یہ جیت کھیل کے میدان میں تو زمبابوے کی جیت تھی ہی لیکن سوشل میڈیا کے محاذ پر بھی زمبابوے کے لیے یہ کامیاب دن رہا، کیونکہ انہوں نے برسوں…
پاکستان میں فائٹر پائلٹ بننے کا خواب دیکھنے والا سکندر رضا، فائٹر زمبابوین کرکٹر کیسے بنا؟
زمبابوے کے کرکٹر سکندر رضا کے لیے یہ سال انتہائی کامیاب ثابت ہوا ہے، جس میں وہ ایک کے بعد ایک قابل ذکر کارکردگی دکھانے میں کامیاب رہے ہیں لیکن گزشتہ روز پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ میں ایک رن کی ڈرامائی جیت کو وہ اپنے کریئر کا سب سے یادگار لحمہ…
زمبابوین شہری مسٹر بین کی وجہ سے پاکستان سے ناراض کیوں؟
آسٹریلیا میں جاری آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور زمبابوے کا میچ پرتھ میں کھیلا جا رہا ہے ، جس میں اب تک کی صورتحال سے پاکستان کا پلہ بھاری لگ رہا ہے روایتی حریف بھارت سے ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ میں اپنی جگہ برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم…
”پاکستان نے اپنا جیتا ہوا میچ بھارت کو ہارنے نہیں دیا!“
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے اور بھارت کو…