فیس یوگا، کاسمیٹک سرجری کا متبادل۔۔ کیا واقعی؟
حسین وجوان نظر آنے کی خواہش ہر شخص کی ہوتی ہے، لیکن بہت سے لوگ اپنے چہرے کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں اور ’خوبصورت بننے‘ کے لیے کاسمیٹک سرجری تک کروا لیتے ہیں کاسمیٹک سرجری کروانا کچھ لوگوں کی جیب پر بھاری پڑتا ہے، اور جو لوگ اس کا خرچہ برداشت نہیں…
اگر سیاست چیٹ جی پی ٹی بوٹ کے ہتھے چڑھ گئی تو کیا ہوگا؟
چند روز قبل مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی (اے آئی) کے ’گاڈ فادر‘ سمجھے جانے والے ماہر نے اس کے بڑھتے خطرات کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اپنی ملازمت چھوڑ دی ہے پچھتر سالہ ماہر ٹیکنالوجی جیفری ہنٹن نے نیویارک ٹائمز کو بتایا کہ وہ گوگل سے مستعفی ہو گئے ہیں اور…
تھری ڈی پرنٹڈ فش: لیبارٹری میں بنائیں، تلیں اور کھا جائیں!
شوقیہ طور پر اگر آپ ایسا کریں تو الگ بات ہے لیکن اب جال اور ہُک کے ذریعے مچھلی پکڑنے کی ضرورت نہیں ہے، کیوں کہ سائنسدانوں نے لیبارٹری میں تھری ڈی پرنٹڈ ٹیکنالوجی کے ذریعے مچھلی بنانے کا آغاز کر دیا ہے حال ہی میں ایک اسرائیلی فوڈ ٹیک کمپنی ’اسٹیک ہولڈر…
واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لئے تین نئے فیچرز متعارف کرا دیے
دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن میں شمار ہونے والی واٹس ایپ کی جانب سے اپنے صارفین کو سہولیات پہنچانے کے لیے اور ایپ کو مزید بہتر بنانے کے لیے وقتاً فوقتاً نئے فیچرز پیش کیے جاتے ہیں، اسی سلسلے میں کمپنی نے اب تین نئے فیچرز متعارف…
اب چیٹ جی پی ٹی لوگوں کو گھر بھی تلاش کرکے دے گا
امریکی ریئل اسٹیٹ کمپنی زیلو نے ایک ایسا چیٹ جی پی ٹی پلگ اِن لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے صارفین گھر خریدنے یا کرائے پر حاصل کرنے کے لیے مدد لے سکیں گے یہ پلگ اِن اس حوالے سے صارفین کو مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ کے ساتھ بات چیت کرنے میں…
’آنر‘ کا بڑا اعلان، ایپل کے ’آئی او ایس’ سے بہتر آپریٹنگ سسٹم بنائے گا!
چینی اسمارٹ موبائل بنانے والی کمپنی ’آنر‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گوگل کے آپریٹنگ سسٹم ’اینڈرائڈ‘ کے تعاون سے ایپل کے ’آئی او ایس‘ جیسا آپریٹنگ سسٹم ’میجک او ایس‘ بنا لیا ساتھ ہی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ مذکورہ آپریٹنگ سسٹم کو اپڈیٹ کرکے اسے…
مصنوعی ذہانت کے ’گاڈ فادر‘ نے چیٹ بوٹ کے بارے میں خوفناک وارننگ جاری کرتے ہوئے گوگل سے استعفیٰ دے دیا
’مصنوعی ذہانت کے موجد‘ کے نام سے مشہور کمپیوٹر سائنسدان نے اس ٹیکنالوجی سے لاحق خطرات کے بارے میں ایک خوفناک وارننگ جاری کرتے ہوئے گوگل کی ملازمت چھوڑ دی ہے غیر ملکی ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت کے گاڈ فادر کہلانے والے ڈاکٹر جیفری ہنٹن نے…