خلائی دوربین ایسی کہکشائیں ڈھونڈ رہی ہے، جنہیں نہیں ہونا چاہیے: سائنسدان مخمصے میں پڑ گئے
جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی فراہم کردہ معلومات سائنسدانوں کے لیے گہرے مخمصے کا سبب بن گئی ہے کیونکہ اگر اس کی تصدیق ہو جاتی ہے تو ماہرین فلکیات کو کائنات کی تخلیق اور کہکشاؤں کی ترقی کے بارے میں اپنی فہم کو تبدیل کرنا پڑے گا تحقیق کے دوران ایک سائنسدان…
مشتری کے چار چاندوں پر زندگی کے امکانات جاننے کا مشن
مغربی خلائی ادارہ ’یوروپین اسپیس ایجنسی‘ ( ای ایس اے) سیارہ مشتری پر ایک سیٹلائٹ بھیجنے کی تیاریاں مکمل کر چکا ہے، جو اس ادارے کے اب تک بھیجے گئے بہترین مشنوں میں سے ایک ہے یہ سیٹلائٹ آٹھ سال تک تحقیقات کرنے کے لیے جمعرات کو زمین کے مدار سے نکلا تا کہ…
”ہم بنیادی طور پر کائنات کے بارے میں غلط ہیں۔“ نئی تحقیق میں سائنسدانوں کا اعتراف
ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے اعتراف کیا ہے کہ ممکن ہے ہم کائنات کے کچھ گہرے حصوں کے متعلق بنیادی طور پر غلط ہوں واضح رہے کہ سائنسدان کئی برسوں سے ’ہبل ٹینشن‘ کی وجہ سے حیران ہیں۔ اس سے مراد کائنات کے پھیلاؤ کی رفتار ماپنے میں دشواری ہے: مختلف پیمائشیں…
آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے تیار کویت کی پہلی نیوز کاسٹر کی رونمائی
ان دنوں دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا شہرہ ہے اور اس کی مدد سے نئے ایجادات اور مختلف کام انجام دیے جا رہے ہیں۔ حال ہی میں کویت میں بھی مصنوعی ذہانت کی مدد سے ایک ایسی نیوز پریزیںٹر بنائی گئی ہے، جسے دیکھ کر حقیقت کا گمان…
کیا گوگل اپنے سرچ انجن میں ’آرٹیفیشل انٹیلیجنس‘ کو شامل کر رہا ہے؟
بہت جلد آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے فیچرز دنیا کی مقبول ترین سرچ انجن کا حصہ بننے والے ہیں جن سے آن لائن سرچ میں مزید بہتری آئے گی نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق گوگل اپنے سرچ انجن میں ’بات چیت کی مصنوعی ذہانت‘ کے فیچرز شامل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے امریکی…
کیا ایلون مسک کی تیار کردہ کمپیوٹر چپ انسانی دماغ پڑھ سکتی ہے؟
”مستقبل عجیب ہونے والا ہے۔‘‘ یہ وہ الفاظ ہیں ، جو ایلون مسک نے سن 2020ع میں اپنی نیورو ٹیکنالوجی کمپنی نیورالنک کے تیار کردہ دماغی امپلانٹس کے ممکنہ استعمال کی وضاحت کرتے ہوئے کہے تھے۔ پچھلے سات سالوں سے یہ کمپنی ایک کمپیوٹر چپ تیار کر رہی ہے، جسے دماغ…
اپنے موبائل فون سے دل کی بیماری کی علامات کیسے جان سکتے ہیں؟
انسانی صحت کے حوالے سے خون جمنے کے عمل کو ایک سنگین مسئلہ سمجھا جاتا ہے۔ خون پتلا ہو جائے تو ہیمرج کا خطرہ ہوتا ہے اور خون بہہ جانے سے جان بھی جا سکتی ہے۔ اس کے برعکس اگر خون گاڑھا ہو کر جم جائے تو ناصرف دل کی شریانوں میں خون کی سپلائی…
جگمگاتی انگوٹھی کی طرح نظر آنے والا یورینس، نئی حیرت انگیز تصویر جاری
امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے حال ہی میں جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے ذریعے کی گئی نظامِ شمسی کے ساتویں سیارے یورینس کی نئی تصویر جاری کی ہے نظامِ شمسی میں موجود اس سیارے کے گرد موجود کبھی یہ دائرے اتنے واضح نہیں دکھائی دیے، جتنے اس حالیہ تصویر میں نظر آ…