تین عظیم مسلمان ریاضی دان، جن کے کام کو سمجھنے میں یورپی سائنسدانوں کو صدیاں لگیں
تھیوریٹیکل فزیسسٹ جِم الخلیلی کہتے ہیں ”الجبرا کے بغیر ریاضی تو کیا جدید فزکس بھی وجود میں نہ آ پاتی، الگورتھم کے بغیر کمپیوٹر نہ ہوتے اور الکلی کے بغیر کیمسٹری نہ ہوتی“ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے لیے دستاویزی فلم ’سائنس اینڈ اسلام‘ بنانے والے…
ایک مخالف کائنات، جہاں وقت پیچھے کی جانب چلتا تھا: نئی تحقیق
ایک سائنسی جریدے میں شائع ہونے والے مقالے میں ایک عجیب نظریہ پیش کیا گیا ہے، جو بگ بینگ سے پہلے ہماری کائنات سے ملتی جلتی ایک مخالف کائنات کے وجود کی طرف اشارہ کرتا ہے، جہاں وقت پیچھے کی جانب چلتا تھا سائنسی جریدے ’اینالز آف فزکس‘ میں اشاعت کے لیے منظور…
اُڑنے والی اسپیڈر موٹر سائیکل جو فضا کی بلندیوں میں لے جائے
لگ بھگ بارہ برس کی عمر میں ڈیوڈ مے مین نے باڑ کے ٹکڑوں اور گھاس کاٹنے کی ایک پرانی مشین سے ہیلی کاپٹر بنانے کی کوشش کی تھی، لیکن ان کی یہ کوشش کامیاب نہیں ہو سکی۔ ان کی یہ مشین نہ صرف یہ کہ اُڑ نہیں سکی، بلکہ الٹا انہیں باغ کی باڑ…
جیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لی
پیساڈینا، کیلیفورنیا – امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ جیمس ویب خلائی دوربین (JWST) کے آئینوں کی الائنمنٹ درست کرکے ایک دوسرے سے ہم آہنگ کرنے کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے، جس کی تصدیق ایک ستارے کی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ کر کی…
دو ارب بایو انجینئرڈ مچھر جلد ماحول میں چھوڑے جائیں گے
برکلے، کیلیفورنیا – بہت جلد کیلیفورنیا اور فلوریڈا میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ دو ارب سے زائد مچھر ماحول میں چھوڑے جائیں گے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق مچھروں کی اگلی نسل کم کرنے یا پھر انہیں بانجھ بنانے کے لیے برطانوی حیاتیاتی ٹیکنالوجی…
امیج اومکس: تصویروں میں پوشیدہ معلومات ڈھونڈنے کی نئی سائنس
ورجینیا – تصاویر اب تک کرہ ارض پر زندگی کی دستاویزات کا سب سے وافر ذریعہ ہیں، لیکن ان سے جانداروں کی خصوصیات آسانی سے نہیں نکالی جا سکتیں مگر اب زندگی کے بارے میں معلومات کے ذریعہ کے طور پر تصاویر زندگی کی دو ارب سالہ ارتقائی تاریخ میں نمونوں کی…
کیا سام سنگ کے ’میڈ اِن پاکستان‘ سے موبائل فونز سستے ہو گئے؟
اسلام آباد – ٹیلی کمیونیکیشن سے وابستہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مقامی سطح پر موبائل فون کی تیاری شروع ہونے کے بعد گذشتہ سال مارکیٹ میں ’میڈ ان پاکستان‘ موبائل فونز کی طلب میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)…
اینڈرائڈ فونز میں اسٹوریج ختم ہونے کا مسئلہ ماضی کا قصہ بننے کے قریب
کراچی – اسمارٹ فونز میں اسٹوریج ختم ہونے پر لوگوں کو مزید اسپیس کے لیے ایپس کو اَن انسٹال کرنا پڑتا ہے ویسے تو فونز میں اسٹوریج بڑھانے کے آپشن کے باعث یہ زیادہ مسئلہ نہیں رہا مگر ہر ایک کے فون کی اسٹوریج کو اپ گریڈ کرنے کے قابل نہیں ہوتا لیکن اب…