سام سنگ کا 108 میگا پکسل کیمرے سے لیس سستا ترین فون
سام سنگ نے گلیکسی ایم 53 فائیو جی اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ اس فون کی خاص بات اس کا طاقتور کیمرا اور بڑا ڈسپلے ہے۔ ویسے یہ فون کافی حد تک گلیکسی اے 73 سے ملتا جلتا ہے مگر اس میں پراسیسر مختلف ہے۔ گلیکسی ایم 35 فائیو جی میں 6.7 انچ کا…
واٹس ایپ پر جلد تمام صارفین کے لئے میسیج ری ایکشن متعارف ہونے کا امکان
اطلاعات ہیں کہ دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ کی ٹیم تمام صارفین کے لیے میسیج ری ایکشن کا فیچر متعارف کرانے پر کام کر رہی ہے اور جلد اسے متعارف کرادیا جائے گا ابتدائی طور پر واٹس ایپ نے گزشتہ برس نومبر میں بتایا تھا کہ بعض صارفین کے…
نت نئی ایجادات، جو آپ کو دنگ کر دیں
غائب کر دینے والا ’’سلیمانی شیشہ‘‘ ایک برطانوی اسٹارٹ اپ کمپنی ایسا شیشہ فروخت کر رہی ہے، جو اپنے پیچھے موجود کسی چیز کو نظروں سے اوجھل کردیتا ہے جبکہ اس سے پیچھے کا منظر بھی دکھائی دیتا رہتا ہے اس شیشے کی تیاری میں وہی طریقہ استعمال کیا گیا ہے جو منظر…
میٹاورس : ”ٹی وی چینلز ناظرین سمیت اپنی موت آپ مرنے والے ہیں“
پیرس – ٹیکنالوجی امور کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ٹیلی ویژن کمپنیاں اگر اپنی بقا چاہتی ہیں تو انہیں تیزی سے ترقی کرتی آن لائن انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں قدم رکھنا ہوگا فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ٹی وی کمپنیاں نوجوان صارفین کی توجہ…
چائنا کے سستے اے سی پاکستان کو کیسے گرمی کا دہکتا جہنم بنا رہے ہیں؟
کراچی – ثاقب علی کراچی کے ڈیفنس کمرشل ایریا میں واقع ایک دکان ہائی ٹیک الیکٹرانکس میں کام کرتے ہیں۔ یہاں گھریلو آلات جیسے ایئر کنڈیشنر اور ریفریجریٹر کی مرمت کی جاتی ہے۔ ثاقب کا زیادہ تر کام آلات میں گیس بھرنے کا ہے ثاقب جس ’گیس‘ کی بات کر رہے تھے،…
اب ٹک ٹاک صارفین دس منٹ تک کی وڈیو اپلوڈ کرسکیں گے!
کراچی – دنیا بھر میں مشہور وڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک کی طرف سے ایک بڑی پیش رفت ایک دلچسپ فیچر متعارف کرانے کے اعلان کی صورت میں سامنے آئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ٹک ٹاک صارفین اب دس منٹ دورانیے تک کی وڈیو اپلوڈ کرسکتے ہیں خبر رساں ایجنسی کے…
ریکارڈ فاصلے پر واقع ایسا ستارہ دریافت، جو سورج سے بھی پچاس گنا زیادہ بڑا ہے!
ماہرین فلکیات نے ریکارڈ فاصلے پر واقع ایسے ستارے کی دریافت میں کامیابی حاصل کی ہے، جو سورج سے بھی پچاس گنا زیادہ بڑا ہے! ماہرین نے اس کا نام ’ائیرنڈل‘ رکھا ہے اور ہبل دوربین کو اب تک نظر آنے والا یہ سب سے دور واقع ستارہ ہے۔ اس ستارے کی روشنی کو ہم…
سولر ٹیکنالوجی میں پاکستانی سائنسدان کے دو ورلڈ ریکارڈ، مستقبل میں شمسی توانائی کی اہمیت کیا ہے؟
کراچی – پاکستانی محقق یاسر صدیقی نے کورین سائنسدانوں کے تعاون سے روایتی سولر سیل میں تبدیلی کرتے ہوئے دو ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ پاکستان میں بجلی کی کمی پوری کرنے میں یہ ٹیکنالوجی معاون ثابت ہو سکتی ہے لیکن اس میں کچھ مشکلات بھی ہیں پاکستان سے تعلق…