کلائی پر پہنا جانے والا پاور بینک متعارف
آج کے تیز رفتار دور میں ہمیں فون چارج رکھنا پڑتا ہے اور حال یہ ہے کہ ہمہ وقت فون چارجر یا پاور بینک ساتھ رکھنا پڑتا ہے لیکن اب ہاتھ میں پہنے جانے والا ایک کڑا پاور بینک اور چارجر کے متبادل کے طور پر پیش کیا گیا ہے، جسے ’’کے نیکٹ‘‘ کا نام…
کمر کے گھیر اور دل کی بیماری کے تعلق بارے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن نے خبردار کر دیا
امراضِ قلب کے ماہرین کی سب سے بڑی تنظیم ’’امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن‘‘ (اے ایچ اے) نے خبردار کیا ہے کہ دل کی بیماریوں کے خدشات کا تعین کرنے میں صرف ’بی ایم آئی‘ کافی نہیں بلکہ کمر کی چوڑائی یعنی ظاہری موٹاپے کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے واضح رہے کہ بی ایم آئی…
کس قانون کے تحت عوام کے لیےسستے رمضان بازار بنا کر رعایت دی گئی؟ لاہور ہائی کورٹ
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل نے اپنے ریمارکس میں استفسار کیا کہ بتایا جائے عوام کے لیے سستے رمضان بازار کس قانون کے تحت بنائے گئے ہیں اور ان بازاروں میں سبسڈی کس قانون کے تحت دی جاتی ہے؟ لاہور ہائی کورٹ میں رمضان بازاروں میں چینی کے حصول کے لئے…
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﮨﻢ ﺧﯿﺎﻝ ﮔﺮﻭﭖ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﮨﻢ ﺧﯿﺎﻝ ﮔﺮﻭﭖ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﮔﺌﯽ ﮨﮯ باخبر ذرائع کا ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﺷﻮﮔﺮ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﯼ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﺩﺑﺎﺅ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺩﯾﺎ ہے ﺫﺭﺍﺋﻊ کے مطابق ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ…
تمام امتحانات 15 جون تک منسوخ کر دیے گئے
ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث وفاقی حکومت نے 15 جون تک تمام امتحانات بشمول او اور اے لیول کے جاری امتحانات منسوخ کردیے گئے ہیں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا…
کیونکہ وائرس ووٹر نہیں ہوتا
ایک ایسے وقت جب بھارت کوویڈ متاثرین کی شکل میں امریکا اور برازیل جیسے سب سے زیادہ متاثر ممالک کو بہت پیچھے چھوڑ گیا ہے، خود نریندر مودی کو اپنے ماہانہ ریڈیو خطاب میں اعتراف کرنا پڑ گیا ہے کہ یہ وہ بحران ہے جس نے بھارت کو ہلا ڈالا ہے بھارتی وزیر خارجہ ایس…
جدید دور کے رابنسن کروسو نے سنسان جزیرے پر 32 برس تنہا رہنے کے بعد اسے خیرباد کہہ دیا
کیا اسے جدید دور کا حقیقی رابنسن کروسو کہا جائے؟ ایک سنسان جزیرے پر مسلسل بتیس سال سے اکیلے رہنے والے شخص کو اب آخرکار یہ جزیرہ چھوڑنا پڑ رہا ہے، کیونکہ ایک نجی کمپنی نے یہ جزیرہ خرید لیا ہے! اکیاسی سالہ مورو مورانڈی 1989ع اپنی کشتی میں یہاں سے گزر رہے…
جی بورڈ: اسمارٹ فون بنا آپ کا مترجم
اسمارٹ فون نے زندگی میں بہت سی آسانیاں پیدا کردی ہیں۔ اسمارٹ فون کاایک فیچر ٹرانسلیشن کا ہے جس کے لیے لوگ بہت سی تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن استعمال کرتے ہیں بیرون ملک کاروباری بات چیت کرنے والے یا فری لانسرزکو سب سے بڑا مسئلہ ایک زبان سے دوسری زبان میں ترجمہ…