ﺷﻮﮔﺮ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﮐﻮ ﮨﭩﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ﮔﺌﯽ
ﺷﻮﮔﺮ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﮐﻮ ﮨﭩﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ﮔﺌﯽ ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ﭨﻮ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﺷﻮﮔﺮ ﻣﻞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﭘﺮ ﺷﻮﮔﺮ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﮐﻮ ﮨﭩﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ، یہ مل وفاقی وزیر ﺧﺴﺮﻭ ﺑﺨﺘﯿﺎﺭ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﻠﮑﯿﺖ ﮨﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﻧﮯ…
پاک ایران سرحد پر دو نئی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ
پاکستانی حکومت نے پاک ایران سرحد پر دو نئی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے مابین سرحد ی راہداریاں کھولنے سے نہ صرف دو طرفہ تجارت بلکہ سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔ یہ بات انھوں…
شبلی فراز نے پاکستان کے تیار کردہ وینٹی لیٹرز کو ناکارہ قرار دے دیا
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے تیار کردہ وینٹی لیٹرز کارآمد نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ یہ سولہ میں سے صرف چات فنکنشز پر پورا اترتے ہیں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس کورونا ایمرجنسی کے لیے آکسیجن اور ضروری اسٹاک…
کراچی میں اربوں روپے کے دو پلاٹ جعلسازی سے ٹھکانے لگا دیے گئے
ادارہ ترقیات کراچی (کے ڈی اے) میں قیمتی پلاٹوں کو ٹھکانے لگانے کی تیاری کرلی گئی ہے اور اس مقصد کے لیے اسٹیٹ بروکروں نے ڈی جی سیکریٹریٹ میں ڈیرے ڈال لیے ہیں اطلاعات کے مطابق کورنگی ٹاؤن شپ کے سب سے اہم سیکٹر28 میں اربوں روپے مالیت کے چار چار ہزار گز کے…
یوٹیوب نے صارفین کے لیے بہترین فیچر پیش کر دیا
وڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کرتے ہوئے ان کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف کرا دیا ہے تفصیلات کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت اب آپ اپنے یوٹیوب چینل کے نام اور پروفائل تصویر کو جی میل اکاؤنٹ سے منسلک کیے بغیر ہی تبدیل کر سکتے ہیں…
ایک ساتھ 35 خواتین سے عشق لڑا کر مال اینٹھنے والا ہرجائی دھر لیا گیا
جاپانی پولیس نے گزشتہ دنوں ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو ایک ہی وقت میں 35 الگ الگ خواتین سے عشق لڑا کر قیمتی تحفے بٹور رہا تھا جاپانی ٹی وی چینل ’’سورا نیوز 24‘‘ کے مطابق، جاپان کے علاقے کنسائی کا 39 سالہ رہائشی تاکاشی میاگی پچھلے دو سال سے خواتین کو…
پاکستان اسٹیل مل کے ایک پلانٹ سے یومیہ 25 ہزار سلنڈرز بھرے جاسکتے ہیں، انجینئرز
نیشنل انجینئرز ویلفیر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اسٹیل مل کے ایک پلانٹ سے یومیہ پچیس ہزار سلنڈر بھرے جاسکتے ہیں انجینیئروں کی رجسٹرڈ تنظیم نیشنل انجینئرز ویلفیر ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم کو خط ارسال کیا ہے، جس میں انہوں نے پاکستان اسٹیل کے آکسیجن پلانٹ کی…
اسپین: 22 افراد کو کورونا میں مبتلا کرنے والا شخص گرفتار
اسپین کے ایک جزیرے میں بائیس افراد کو جان بوجھ کر کورونا سے بیمار کرنے پر ایک چالیس سالہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق اسپین کے جزیرے مایورکا میں چالیس سالہ شخص کو کورونا کی علامتیں اور 102 بخار تھا لیکن اس کے باوجود وہ نہ صرف دفتر جاتا…