کراچی سے اغوا بلڈر کو بازیاب کرا لیا گیا
کراچی سے اغوا کیا گیا بلڈر جامشورو پیٹارو کے مقام سے موٹر وے پولیس نے بازیاب کرا لیا ہے، جب کہ ایس ایچ او جامشورو کے دعوے کے مطابق بازیابی کا سہرا ان کے سر ہے کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے بلڈرز شاہنواز احمد بینک سے نکلے اور گاڑی میں بیٹھتے ہوئے چار…
ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩﯼ، ﻧﻔﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﻣﻮﺍﺩ، 19 ﮨﺰﺍﺭ 727 ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺍﮐﺎؤنٹس بند
ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺩﺍﺭﮦ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ (ﻧﯿﮑﭩﺎ) ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﻧﻔﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﻣﻮﺍﺩ ﭘﮭﯿﻼﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ 19 ﮨﺰﺍﺭ 727 ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺍﮐﺎؤﻧﭩﺲ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﯿﮑﭩﺎ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﯾﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺍﮐﺎؤﻧﭩﺲ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ، ﭨﻮﯾﭩﺮ ﺍﻭﺭ ﮔﻮﮔﻞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺑﻨﺪ ﮐﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ…
پی ایم سی ﮐﯽ 57 ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ، ﮈﯾﻨﭩﻞ ﮐﺎﻟﺠﺰ کے خلاف ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﮐﻤﯿﺸﻦ (ﭘﯽ ﺍﯾﻢ ﺳﯽ) ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ 57 ﻧﺠﯽ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﺍﻭﺭ ﮈﯾﻨﭩﻞ ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﺭﯾﮕﻮﻟﯿﺸﻨﺰ (ﺗﺮﻣﯿﻢ) 2020ع ﮐﯽ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺷﺮﺍﺋﻂ ﮐﯽ ﺧﻼﻑ ﻭﺭﺯﯼ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﯾﮧ ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﭘﯽ ﺍﯾﻢ ﺳﯽ ﻧﮯ ﺩﺍﺧﻠﮯ ﮐﮯ ﻋﻤﻞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ 69 ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﻮﺻﻮﻝ ﮨﻮﻧﮯ…
ہونڈا موٹرز نے بڑی پیش رفت کا منصوبہ بنا لیا
جاپان کی معروف کمپنی ہونڈا نے بڑی پیش رفت کا منصوبہ بنایا ہے، منصوبے کے مطابق ہونڈا موٹرز نے اگلے انیس سالوں میں اپنی تمام گاڑیاں سو فیصد الیکٹرک بنانے کا اعلان کیا ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ہونڈا کمپنی نے اعلان کیا کہ 2040ع تک تمام…
صنعتی تجزیاتی مرکز جامعہ کراچی کو بین الاقوامی ادارے نے تسلیم کرلیا
پاکستان نیشنل ایکریڈیٹیشن کونسل (پی این اے سی)، وفاقی وزارت برائے سائنس اور ٹیکنالوجی نے تجزیاتی معیار کی بلندی کے پیشِ نظر بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے صنعتی تجزیاتی مرکز (آئی اے سی) کو ’’سرٹیفکیٹ…
یا علاج کیجیے یا زخم چاٹتے رہیے
امیر زادوں سے دلی کے مل نہ تا مقدور، کہ ہم فقیر ہوئے ہیں ان ہی کی دولت سے (میر) دو ہفتے قبل اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی ادارے (یو این ڈی پی) نے پاکستان میں معاشی مساوات کی تازہ تصویر کی بابت قومی انسانی ترقی کی جو رپورٹ شایع کی۔اس نے میر صاحب کا مذکورہ…
نابینا فوجی چیونٹیاں اور ان کے کارنامے، ایک نئی حیرت انگیز تحقیق
چیونٹیوں پر اب تک ہونے والی تحقیق نے اسے ایک انوکھا، منظم اور شاندار سماجی جان دار ثابت کیا ہے، یہ اپنی ذمے داریاں بانٹ کر کام کرتی ہیں۔ یک جان ہوکر غذا کو ذخیرہ گاہ تک پہنچانے کے لیے سپلائی چین بناتی ہیں۔ گھرسازی میں ایک دوسرے کی مدد کرتی ہیں لیکن اب…
آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ نیند کی کمی آپ کے دماغ کے ساتھ کیا کر سکتی ہے
یورپی ماہرین کی ایک کثیرالاقوامی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ ادھیڑ عمری میں روزانہ چھ گھنٹے سے کم نیند لینے والوں کو بڑھاپے میں دماغی خلیات/سیلز کے تیزی سے خاتمے یعنی ’’ڈیمنشیا‘‘ کا خطرہ بھی زیادہ ہوتا ہے اب تک کم نیند کا شریانوں، دل اور دماغ کی مختلف…