نووس کا بچوں کے لیے موزوں، دنیا کا پہلا اسمارٹ فون ہونے کا دعویٰ
ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون تیار کیا ہے جوبطورِ خاص بچوں کے لیے مفید ہے۔ اسے نووس کا نام دیا گیا ہے۔ کمپنی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایک ہی وقت میں یہ اسمارٹ فون، اسمارٹ واچ اور مصنوعی ذہانت والا اسپیکر بن…
دوسرے اداکاروں پر تنقید کرنے والے نوازالدین صدیقی خود بھی گئے کام سے..
فلم رئیس، گینگ آف واسے پور، بابوموشی بدمعاش، حرامخور، لائر ڈائیس اور متعدد فلموں میں اداکاری کے جھنڈے گاڑنے والے نواز الدین صدیقی بالی وڈ اداکاروں پر تنقید کرتے کرتے خود انہی کے نقشِ قدم پر چل پڑے ہیں بالی وڈ سپر اسٹارز پر بناوٹی اداکاری کا الزام عائد…
میسی کی شرٹس پچاس ہزار فٹبالرز کے لیے مفت ویکسین کا ذریعہ
ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی شرٹس ساؤتھ امریکا کے پچاس ہزار فٹبالرز کے لیے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں لیونل میسی نے اپنی تین دستخط شدہ شرٹس کورونا وائرس ویکسین بنانے والی چین کی ایک کمپنی کو عطیہ کیں، جس کے بدلے میں وہ کمپنی 50 ہزار فٹبالرز کے…
ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﻧﮯ ﮐﻮﭘﺎ ﮈﯾﻞ ﺭﮮ ﮐﭗ ﺟﯿﺖ ﻟﯿﺎ
لیونل ﻣﯿﺴﯽ ﮐﯽ ﭨﯿﻢ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﻧﮯ ﮐﻮﭘﺎ ﮈﯾﻞ ﺭﮮ ﮐﭗ ﺟﯿﺖ ﻟﯿﺎ، ﻓﺎﺋﻨﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺘﮭﻠﯿﭩﮏ ﺑﻠﺒﺎﻭ ﮐﻮ چار ﮔﻮﻝ ﺳﮯ ﺷﮑﺴﺖ کا ذائقہ چکھنا پڑا دلچسپ بات یہ ہے کہ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﻧﮯ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﮔﻮﻝ 12 ﻣﻨﭧ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﺳﮑﻮﺭ ﮐﯿﮯ ﮐﻮﭘﺎ ﮈﯾﻞ ﺭﮮ ﮐﭗ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﮯ 60 ﻣﻨﭧ ﺗﮏ ﮐﻮﺋﯽ ﭨﯿﻢ ﮔﻮﻝ ﺍﺳﮑﻮﺭ ﻧﮧ…
ڈپریشن کا پتا چلانے والا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کرلیا گیا
آن لائن ریسرچ جرنل ’’مالیکیولر سائکیاٹری‘‘ کے تازہ شمارے میں ایک نئی تحقیق کی مکمل تفصیلات شائع ہوئی ہیں، جن میں بتایا گیا ہے کہ امریکی سائنسدانوں کی ایک ٹیم چار سال تحقیق کے بعد خون میں ایسے مادّے دریافت کرنے میں کامیاب ہوئی ہے، جو ڈپریشن اور بائی پولر…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺷﻤﺎﻝ ﻭ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﺸﺮﻕ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻨﮉﺭ ﺳﯿﻠﺰ ﺑﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ، ﻣﺤﮑﻤﮧ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ
ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺷﻤﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﺸﺮﻕ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻨﮉﺭ ﺳﯿﻠﺰ ﺑﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎبق ﻧﻮﺭﯼ ﺍٓﺑﺎﺩ، ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺣﯿﺪﺭﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﻮﭨﺮﻭﮮ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﮑﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﻮﺭﯼ ﺍٓﺑﺎﺩ، ﺟﺎﻣﺸﻮﺭﻭ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﺪﺭﺍٓﺑﺎﺩ ﮐﮯ…
ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻟﺒﯿﮏ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﮐﻨﻮﮞ ﻧﮯ ʼﭘﻮﻟﯿﺲ ﺯﻧﺪﮦ ﺑﺎﺩ‘ ﮐﮯ ﻧﻌﺮﮮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺌﮯ
ﮐﺎﻟﻌﺪﻡ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻟﺒﯿﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﮐﻨﻮﮞ ﻧﮯ ’ﭘﻨﺠﺎﺏ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺯﻧﺪﮦ ﺑﺎﺩ‘ ﮐﮯ ﻧﻌﺮﮮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺌﮯ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں کالعدم ٹی ایل پی کی طرف ملک بھر میں پرتشدد مظاہروں اور دھرنوں کے حالات کشیدہ ہوگئے تھے، شاہ راہیں اور راستے ٹی ایل پی کے مسلح اور ڈنڈا بردار کارکنوں نے…
ﺳﻌﺪ ﺭﺿﻮﯼ کے ﺍﺛﺎﺛﮯ ﻣﻨﺠﻤﺪ، ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﺑﻼﮎ. کراچی قیادت بھی لسٹ پر
ﮐﺎﻟﻌﺪﻡ ﺗﻨﻈﯿﻢ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻟﺒﯿﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﺳﻌﺪ ﺭﺿﻮﯼ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻣﺸﺘﺒﮧ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ’ﻓﻮﺭﺗﮫ ﺷﯿﮉﻭﻝ‘ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺷﯿﮉﻭﻝ ﻓﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﻡ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﻌﺪ ﺭﺿﻮﯼ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﯿﺪﺍﺩ ﻣﻨﺠﻤﺪ ﺍﻭﺭ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے ﺳﻌﺪ ﺭﺿﻮﯼ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﯿﻨﮏ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ…