سعودی عرب کے ساتھ براہِ راست بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں، ایران
ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ براہِ راست بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد میں حال ہی میں دونوں سعودی عرب اور ایران کے درمیان خفیہ بات چیت کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران سعودی عرب کے ساتھ…
کراچی میں مرغی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں
کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے، مرغی کا گوشت 480 روپے سے لے کر 500 روپے تک فروخت ہو رہا ہے کراچی میں مرغی کا گوشت کے ریٹ آسمان کو چھونے لگے ہیں ، پرائس لسٹ کے مطابق مرغی کا گوشت 214روپے کلو ہے جبکہ بازار میں 500 روپے کلو…
ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺧﭩﮏ ﺻﻠﺢ ﮐﺮ ﮐﮯ نوﻥ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﺎ سکتے ہیں
سیاسی معاملات پر گہری نظر رکھنے والے باخبر ذرائع کا کہنا ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺧﭩﮏ ﺻﻠﺢ ﮐﺮ ﮐﮯ نوﻥ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﺎ سکتے ہیں واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺧﭩﮏ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ کہ ﺟﺐ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ. ذرائع کا کہنا ہے کہ کہ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺧﭩﮏ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﻄﯿﻔﮧ…
ﮈﺍﮐﭩﺮﺯ ﻧﺴﺨﮯ ﭘﺮ ﺩﻭﺍ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﻓﺎﺭﻣﻮﻻ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ، ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﺟﺎﺭﯼ
ﮈﺭﮒ ﺭﯾﮕﻮﻟﯿﭩﺮﯼ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ (ﮈﺭﯾﭗ) ﻧﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﮈﺍﮐﭩﺮﺯ ﮐﻮ ﻧﺴﺨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﮐﺎ ﺑﺮﺍﻧﮉ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﻨﮯ ﮐﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﯾﮯ ہیں ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮈﺭﯾﭗ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮﺯ ﮐﻮ ﻣﺮﺍﺳﻠﮧ ﺍﺭﺳﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺮﯾﺾ ﮐﻮ ﻧﺴﺨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺍ…
ﯾﻮﺭﭘﯽ ﻓﭩﺒﺎﻝ میں ﻧﺌﮯ ﺗﻨﺎﺯﻉ ﮐﺎ بڑا دھماکا
ﯾﻮﺭﭘﯽ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻮ ﻧﺌﮯ ﺗﻨﺎﺯﻉ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ، اطلاعات ہیں کہ 12 ﺑﮍﮮ ﯾﻮﺭﭘﯽ ﮐﻠﺒﺰ ﻧﮯ ﻣﺘﻮﺍﺯﯼ ﻟﯿﮓ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے۔ ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﺳﭙﺮ ﻟﯿﮓ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﯾﻮﺋﯿﻔﺎ ﺍﻭﺭ ﻓﯿﻔﺎ ﻧﮯ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻠﺒﺰ ﺍﻭﺭ ﭘﻠﯿﺌﺮﺯ ﮐﻮ ﻭﺍﺭﻧﻨﮓ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﺨﺖ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ…
واٹس ایپ کا ایک اور سیکیورٹی بگ، لاکھوں صارفین نشانے پر
انٹرنیٹ سیکیوریٹی کے ماہرین نے واٹس ایپ میں ایک نئی سیکیورٹی خامی کی نشاندہی کی ہے، واٹس ایپ میں موجود اس خامی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئی بھی فرد آپ کے علم میں لائے بنا آپ کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرسکتا ہے تفصیلات کے مطابق بزنس جریدے فاربس میں شایع ہونے والی…
واٹس ایپ، آئی فون صارفین کےلیے دو بہترین فیچر متعارف
میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے ایسے دو نئے فیچر متعارف کروا دیے ہیں، جن کا صارفین کو شدت ست انتظار تھا نئی اپ ڈیٹ کے بعدآئی فون iOS ورژن 2.21.71 کے استعمال کنندہ اپنی چیٹ میں آنے والی تصاویر کو کھولے بنا ہی دیکھ سکیں گے۔ اس نئے فیچر کی…
بٹ کوائن، 24 گھنٹوں میں 300 ارب ڈالر کا نقصان
رواں ہفتے جب کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت کرنے والی کمپنی کوائن بیس کا اسٹاک مارکیٹ میں ظہور ہوا تو اس نے برٹش پیٹرولیم جیسی کمپنیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، حصص مارکیٹ میں لسٹنگ ہوتے ہی اس کی قدر سو ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی لیکن کسی حکومتی سرپرستی کے بنا…