ﭘﭩﺮﻭﻝ ﺍﻭﺭ ﮈﯾﺰﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ، بھارت سے چینی او کپاس کی تجارت کھولنے کا فیصلہ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮِ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﺣﻤﺎﺩ ﺍﻇﮩﺮ ﻧﮯ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﺍﻭﺭ ﮈﯾﺰﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺳﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﯽ ﺗﺠﺎﺭ ﺕ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﺯﯾﺮِ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﺣﻤﺎﺩ ﺍﻇﮩﺮ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﮈﯾﮍﮪ ﺍﻭﺭ ﮈﯾﺰﻝ…
محکمۂ خزانہ سندھ پینشن کرپشن، سابق اکاؤنٹس افسران نے کچا چٹھا کھول دیا
محکمۂ خزانہ سندھ پینشن کرپشن کیس میں نیب کی تحقیقات کے دوران بڑی پیش رفت ہوئی ہے، رقم کس طرح منتقل کی جاتی تھی؟ سابق اکاؤنٹس افسران نے سارا کچا چھٹا نیب کے سامنے کھول دیا ہے ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیب حراست میں موجود محکمۂ خزانہ…
محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا
محکمۂ موسمیات نے سندھ کے دارالحکومت کراچی کے لیے پہلا ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے، سمندری ہوائیں منقطع ہیں جبکہ بلوچستان کی گرم اور خشک ہوائیں شہر میں داخل ہو رہی ہیں محکمۂ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا…
ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر
محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہےکہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہے گا محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کرنے اور غیرضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے منع…
نظامِ شمسی کی آخری حد کے بارے میں ناسا کی تحقیق
ناسا میں کام کرنے والے سائنس دانوں کا خیال ہے کہ انہیں ہمارے نظام شمسی کی بیرونی حد مل گئی ہے اس کے بارے میں پہلے سوچا گیا تھا کہ اس کی درست تعریف نہیں کی جاسکتی، لیکن اب ان کا کہنا ہے کہ ان کا نیا خلائی جہاز اس پوشیدہ حد کو دیکھ سکتا…
ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﻣﮑﻤﻞ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﭘﺮ ﺯﻭﺭ
ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ سید ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﻭﻓﺎﻕ ﮐﻮ دو ﮨﻔﺘﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺯﻭﺭ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ، ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ، ﻣﮑﻤﻞ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﭩﺮﺳﭩﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻭﺑﺎﺀ ﮐﺎ ﺯﻭﺭ ﺗﻮﮌﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻠﯽٰ…
معطل ﻓﺮﯾﺎﻝ ٹاﻟﭙﻮﺭ ﮐﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺭﮐﻨﯿﺖ ﺑﺤﺎﻝ کر دی گئی
ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎئی کورٹ ﮐﮯ ﺳﮑﮭﺮ ﺑﯿﻨﭻ ﻧﮯ ﻓﺮﯾﺎﻝ ﺗﺎﻟﭙﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﮔﯿﺎﻥ ﭼﻨﺪ ﺍﯾﺴﺮﺍﻧﯽ ﮐﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺭﮐﻨﯿﺖ ﺑﺤﺎﻝ ﮐﺮ ﺩﯼ ہے ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺍٓﻭﺍﺭﮦ ﮐﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﮐﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﮐﺎ ﮐﯿﺲ ﻧﻤﭩﺎ ﺩﯾﺎ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎئی کورٹ ﺳﮑﮭﺮ ﺑﯿﻨﭻ ﻧﮯ ﮐﺘﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﮐﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﭘﺮ ﺍﯾﻢ ﭘﯽ ﺍﯾﺰ ﮐﯽ ﻣﻌﻄﻠﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﯿﺲ…
سوڈان پر برطانیہ کا 80 فیصد قرض صرف سود ہے، آبزرور کی رپورٹ
آبزرور کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سوڈان پر برطانیہ کے قرضوں کا 80 فیصد صرف سود پر مشتمل ہے فریڈم آف انفارمیشن کی ایک درخواست سے معلوم ہوا ہے کہ سوڈان پر برطانیہ کا 861 ملین یورو کے قرض میں سے 684 ملین صرف سود ہے 1984ع میں جعفر محمد عن…