برطانوی اسکولوں میں جنسی زیادتیوں کے دل دہلا دینے والے واقعات
برطانیہ کے ایک سوشل میڈیا فورم پر برطانیہ کے اسکولوں میں طالبات سے جنسی زیادتی کی آٹھ ہزار سے زائد شہادتیں رکارڈ کی گئیں ہیں یہ فورم ایک سال قبل بنایا گیا تھا جس کے مطابق جنسی زیادتی کے شکار متاثرین اپنے ساتھ ہونے والی بدسلوکی کے بارے میں گمنام اکاؤنٹس…
فرانسیسی فٹبالر کا نسل پرستی کی وجہ سے سوشل میڈیا کا بائیکاٹ
سابق فرانسیسی فٹبالر تھیری ہنری نے نسل پرستی کی وجہ سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے تھیری ہنری نے اعلان کیا ہے کہ وہ نسل پرستی اور دھمکی آمیز پیغامات کی وجہ سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے دستبردار ہو رہے ہیں ہنری نے اپنے 23 لاکھ…
پاکستان فٹبال تنازع، فیفا نے کل تک کی ڈیڈ لائن دے دی
پاکستان میں فٹبال تنازع پر فیفا نے کل بدھ تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے فیفا نے پاکستان پر فٹبال فیڈریشن کو معطلی کے لیے خبردار کرتے ہوئے بدھ رات 8 بجے فٹبال ہاؤس خالی کرنے کی وارننگ دے دی۔ فیفا نے نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک کے نام خط میں فٹبال ہاؤس…
ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ، نوﻥ ﻟﯿﮓ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﻣﺸﺮﻭﻁ ﺣﺎﻣﯽ
ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻻﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﭘﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ (نوﻥ) ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﻣﺸﺮﻭﻁ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﮐﺮ ﺩﯼ، ﺭﺍﻧﺎ ﺛﻨﺎﺀﷲ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ 30 ﺍﺭﮐﺎﻥ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﮐﺮﯾﮟ گے واضح رہے کہ گذشتہ روز ﭘﻨﺠﺎﺏ…
یہ کارڈ فائیو جی نظام سے بجلی بناسکتا ہے
تصویر میں ایک عام انک جیٹ پرنٹر سے چھاپہ گیا تاش کے پتے کی مانند جو کارڈ نظر آرہا ہے اور فائیوجی ٹاور سے خارج ہونے والی شعاعوں (ریڈی ایشن) سے براہِ راست بجلی بناسکتا ہے۔ یہ کارڈ فائیو جی ٹاور سے 180 میٹر یا 600 فٹ کی دوری پر 6 مائیکروواٹ بجلی تو کھینچ…
ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ نے ﺍﮔﻼ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻕ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻞ ﮐﺮ ﻟﮍﻧﮯ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ شروع کر دیا
سیاسی معاملات سے باخبر ذرائع ﻧﮯ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻕ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻞ ﮐﺮ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻟﮍﻧﮯ کے آپشن پر غور کر ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ذرائع ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ نوﻥ ﻟﯿﮓ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﭘﺮ پی ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ چایتی…
ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺳﮯ ﺍﺧﺘﻼﻓﺎﺕ، ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﺎ ﻧﺌﯽ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نوﻥ ﮐﯽ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺳﮯ ﺍﺧﺘﻼﻓﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﻧﺌﯽ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ کیا ہے ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﺌﯽ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﺑﻂ ﺑﮍﮬﺎﺋﮯ ﮔﯽ ، ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ میں…
عید پر پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی لے آئیں گے، پیپلز پارٹی کا دعویٰ
پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عید پر پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی لے آئیں گے سید حسن مرتضیٰ نے کہا کہ عید پر پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کا تحفہ دیں گے، پنجاب اسمبلی میں حکمران جماعت کے پچیس سے تیس ارکان ہمارے ساتھ…