انٹر نیٹ اسپیڈ، پاکستان افغانستان اور ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺳﮯ بھی پیچھے
ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﯿﭧ، ﻭﯾﮉﯾﻮﺯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻞ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﺳﻤﯿﺖ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﮐﺎﻡ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﮔﮭﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮐﯿﮯ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ . ﻧﺌﯽ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﯽ ﺑﺪﻭﻟﺖ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺗﯿﺰ…
این اے 75 کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار، پورے حلقے میں الیکشن کرانے کا حکم
الیکشن کمیشن نے این اے 75 کے انتخاب کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ ایکشن کرانے کا حکم دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق این اے 75 ڈسکہ میں بے ضابطگیوں کے کیس میں الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران مسلم لیگ ن کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے…
اب گوگل آپ کے لیے ویب پیج پڑھ کر بھی سنا سکتا ہے
آپ کو یاد ہوگا کہ ایک سال قبل گوگل نے اعلان کیا تھا کہ اب اینڈرائڈ آلات کے لیے بطور اسسٹنٹ ایک آپشن پیش کیا جا رہا ہے، جس کے تحت گوگل نیوز یا کسی بھی ویب بیچ کو بلند آواز میں سنا جا سکتا تھا۔ حال ہی میں گوگل نے اس میں مزید پیش…
احسانﷲ احسان کے فرار کے ذمہ دار فوجیوں کے خلاف کارروائی شروع ہو چکی، آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ احسان ﷲ احسان کا فرار ہو جانا بہت ہی سنگین معاملہ تھا، فرار کے ذمہ دار فوجیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہو چکا ہے تفصیلات کے مطابق ترجمان افواج پاکستان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ…
پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ کے لئے ٹیکنالوجی تیار
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے بتایا ہے کہ پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ کے لئے ٹیکنالوجی تیار کر لی گئی ہے تفصیلات کے مطابق سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کے لئے تیار کی گئی ٹیکنالوجی جلد ہی…
ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ نے اپنے قومی ہیرو کا نام ہٹا کر ﺍﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ مودی پر رکھ دیا
ﺑﮭﺎﺭﺕ کے ﻗﻮﻣﯽ ﮨﯿﺮﻭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﻭﻟﺒﮫ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﭘﭩﯿﻞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ اﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﺏ ’’ﻧﺮﯾﻨﺪﺭ ﻣﻮﺩﯼ اﺳﭩﯿﮉﯾﻢ‘‘ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮔﺠﺮﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﮐﺮﮐﭧ اﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ…
امریکا میں گرین کارڈ کے اجرا پر پابندی کا فیصلہ ختم
نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکا میں گرین کارڈ کے اجرا پر پابندی کا فیصلہ ختم کر دیا ہے امریکی صدر جو بائیڈن نے گرین کارڈ کے بہت سے درخواست گزاروں کو امریکا داخل ہونے پر پابندی سے متعلق فیصلے کو ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پابندی سے امریکا کو فائدے…
بھارتی کسانوں کا چالیس لاکھ ٹریکٹرز سے پارلیمنٹ کے گھیراؤ کا عندیہ
بھارتی کسانوں نے بھارتی پارلیمنٹ کے باہر چالیس لاکھ ٹریکٹرز لانے کا اعلان کر دیا، جس کے بعد زرعی قوانین پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی پیش کش کر دی ہے کسانوں کا احتجاج ایک بار پھر مودی سرکار کے لیے مشکلات کا باعث بن گیا ہے، کاشتکاروں نے پارلیمنٹ کے باہر…