يوسف رضا گيلانی کو جتوانے کے لیے ﮈﯾﻞ ﮨﻮ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ، ذرائع
باخبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺭﮨﯿﮟ گے،کیونکہ اس بارے میں ڈیل ہو چکی ہے "ﻧﮧ ﮈﯾﻞ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮈﮬﯿﻞ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ” ﺍﯾﺴﺎ ﺳﻠﻮﮔﻦ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﺒﺎﻧﮓ ﺩﮨﻞ ﺟﭙﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ، لیکن ﭼﺸﻢ ﻓﻠﮏ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﮈﯾﻞ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ…
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﺗﮯ ﮨﯽ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻣﺰﯾﺪ ﻣﺘﺤﺮﮎ ﮨﻮ گئے
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺟﻮﮌ ﺗﻮﮌ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ (پی ٹی آئی) ﺳﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﺮ ﺗﻮﮌ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﻭﮨﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻧﮯ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ…
جناح اسپتال میں حلیم عادل شیخ کی سالگرہ، حکومت سندھ نے جیل حکام سے جواب طلب کر لیا
ملیر پی ایس 88 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر اپنے مسلح ساتھیوں کے ساتھ پولنگ اسٹیشن پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی سندھ کے رہنما حلیم عادل شیخ کی جناح اسپتال کراچی میں سالگرہ منائی گئی، جنہیں علاج کی غرض سے گزشتہ روز جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا…
بن قاسم ٹاؤن ملیر؛ ملزم سے 21 ارب مالیت کی 562 ایکڑاراضی پلی بارگین سے برآمد
جعلی بینک اکاونٹس کیس میں نیب راولپنڈی نے ملزم احسان الہیٰ سے 21 ارب مالیت کی 562 ایکڑ اراضی پلی بارگین سے برآمد کی ہے تفصیلات کے مطابق 2012ع میں سرکاری حکام پر مشتمل کمیٹی نے غُلام حسین ہلاری اور یوسف ایدھی کو 562 ایکڑ زمین ٹرانسفر کی، 29 ایکٹرپرایئویٹ…
ملیر، ﻻﺷﺎﺭﯼ ﮔﻮﭨﮫ، ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﯽ ﺗﻨﺎﺯﻉ ﭘﺮ ﮐﻠﮩﺎﮌﯼ ﮐﮯ ﻭﺍﺭ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ
ضلع ملیر کے ﺷﺎﮦ ﻟﻄﯿﻒ ﭨﺎﻭﻥ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻻﺷﺎﺭﯼ ﮔﻮﭨﮫ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﯽ ﺗﻨﺎﺯﻉ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻠﮩﺎﮌﯼ ﮐﮯ ﻭﺍﺭ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﻻﺵ ﺍﻭﺭ ﺯﺧﻤﯽ ﮐﻮ ﺟﻨﺎﺡ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﻨﺘﻘﻞ کر دیا ﮔﯿﺎ، ﺟﮩﺎﮞ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ 30 ﺳﺎﻟﮧ ﺷﮩﺰﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﻭﻟﺪ ﺍﺳﺪ…
ملیر ﭘﯽ ﺍﯾﺲ 88 ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ پیش آنے والے واقعے پر پولیس کا بیان
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ 16 ﻓﺮﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﻣﻠﯿﺮ ﮐﮯ ﺣﻠﻘﮯ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ 88 ﮐﮯ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ رضا محمد جوکھیو گوٹھ کے پولنگ اسٹیشن میں ﮨﻮﺋﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﻔﺘﯿﺶ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﻮﺍﺋﺮﯼ ﮐﯽ ﯾﻘﯿﻦ ﺩﮨﺎﻧﯽ ﮐﺮﺍ ﺩﯼ ﮨﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ 88 ﮐﮯ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ…
وفاقی کابینہ نے کراچی بندرگاہ سے انٹرنیشنل فیری سروس کی منظوری دے دی
کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے چیئرمین نادر ممتاز وڑائچ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے کراچی بندرگاہ سے انٹرنیشنل روٹ پر فیری سروس کی منظوری دے دی ہے پاکستان میرین اکیڈمی کی پاسنگ آوٹ پریڈ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین کے پی ٹی کا کہنا تھا کہ…