یوسف مرتضیٰ بلوچ ﮐﯽ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﺟﺎﺭﯼ
ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ آف پاکستان ﻧﮯ صوبہ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﮯ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﮐﯽ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻧﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﺣﻠﻘﮧ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ 43 ﺳﮯ پاکستان ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺟﺎﻡ ﺷﺒﯿﺮ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﺣﻠﻘﮧ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ 88…
ﻋﺪﺍﻟﺖ نے ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﺎ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺭﯾﻤﺎﻧﮉ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ کر دیا
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩِ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏِ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﺎ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺭﯾﻤﺎﻧﮉ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﺭﯾﻤﺎﻧﮉ ﭘﺮ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺠﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ہے تفصیلات کے مطابق ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ، ﺳﻤﯿﺮ ﺷﯿﺦ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ…
ﭘﮩﺎﮌﻭﮞ ﮐﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﭘﮩﺎﮌﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﮔﯿﺎ..
ﯾﮧ 26 ﻓﺮﻭﺭﯼ 2016ع ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﮭﺎ، ﺟﺐ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻠﯽ سدپارہ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮔﻮﻧﺠﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺭکاﺭﮈ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﮨﻮﺍ۔ ﺍﺱ ﺭﻭﺯ ﻧﺎﻧﮕﺎ ﭘﺮﺑﺖ ﭘﺮ ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﻣﻨﻔﯽ 52 ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺰ ﺑﺮﻓﯿﻠﯽ ﺍٓﻧﺪﮬﯽ ﺑﮭﯽ چل رہی ﺗﮭﯽ قاتل پہاڑ کے نام سے جانا جانے والا ﻧﺎﻧﮕﺎ ﭘﺮﺑﺖ……
ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﺍﻭﺭ ساتھی ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﻮ ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﺭﯾﻤﺎﻧﮉ ﭘﺮ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯾﺎ
ﺳﻨﺪﮪ ﮐﯽ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ پی ایس 88 ملیر کے ضمنی انتخابات میں غلام حسین جوکھیو گوٹھ درسانہ چھنہ پولنگ اسٹيشن پر ہتھیاروں سے حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار حلیم عادل شیخ ﺍﻭﺭ اس کے ساتھی ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺳﻤﺎﻋﺖ کے دوران ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﺳﯿﻞ…
بھارت، کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
بھارتی شہر پونے میں کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا رپورٹ کے مطابق جونار سٹی میں کھیلے جانے والے ایک مقامی ٹورنامنٹ کے دوران نان اسٹرائیک اینڈ پر موجود بیٹسمین نے ڈلیوری کے بعد امپائر سے پوچھا کہ اوور کی کتنی گیندیں باقی…
حکومت کے خاتمے تک لانگ مارچ جاری رکھا جائے گا، پی ڈی ایم نے اعلان کر دیا
گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے لانگ مارچ کے انتظامات مکمل کرتے ہوئے اسے حکومت کے خاتمے تک جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کنوینئر احسن اقبال کی زیر صدارت میں…
ورزش سے چھوٹے بچوں کی تعلیمی کارکردگی میں نمایاں بہتری آتی ہے، تحقیق
چار سے چھ سال کے بچوں کی قلبی اور پھیپھڑوں کی یعنی کارڈیو رسپائریٹری صحت ان کی تعلیمی کارکردگی میں نمایاں بہتری کا سبب بن سکتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر اس عمر کے بچے اپنے ہم عمر بچوں کے مقابلے میں زیادہ دور تک چل پاتے ہیں تو وہ اکتساب اور…
دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا
بین الاقوامی جینیات دانوں کی ٹیم نے کئی برس کی محنت سے دنیا کے قدیم ترین میمتھ کے ڈی این اے کو نکالا ہے اور ڈی این اے کے کئی ٹکڑوں کو جوڑ کر ایک مکمل جینیاتی سلسلہ مرتب کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے یہ ڈی این اے 7 سے 12 لاکھ سال…