واٹس ایپ کا پرائیویسی پالیسی سے متعلق ’‘پالیسی بیان‘‘ آگیا
واٹس ایپ نے نئی پرائیویسی پالیسی پر نظر ثانی کا موقع دیتے ہوئے کہا ہے کہ صارفین کو اپنی مرضی اور اپنے ٹائم فریم کے تحت پالیسی کا جائزہ لینے کی سہولت فراہم کریں گے اور یاد دہانی کے لیے ایک بینر بھی ایپ پر نظر آتا رہے گا تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی…
ﭘﺸﺎﻭﺭ ﺯﻟﻤﯽ ﮐﯽ پی ایس ایل ﺑﺎﺋﯿﮑﺎﭦ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ (ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ) ﻧﮯ ﭘﺸﺎﻭﺭ ﺯﻟﻤﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻞ ﮐﮯ ﺑﺎﺋﯿﮑﺎﭦ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﯾﺌﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻟﯿﮓ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﻭﮨﺎﺏ ﺭﯾﺎﺽ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﭺ ﮈﯾﺮﻥ ﺳﯿﻤﯽ ﮐﻮ ﺁﺝ ﻻﮨﻮﺭ ﻗﻠﻨﺪﺭﺯ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ دے دی ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺸﺎﻭﺭ ﺯﻟﻤﯽ ﮐﮯ ﮐﭙﺘﺎﻥ…
فلم ’پی کے‘ کے سیکیول میں عامر خان کی جگہ کون؟
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی مشہور بلاک بسٹر فلم ’پی کے‘ کے سیکیول میں اب ان کی جگہ رنبیر کپور مرکزی کردار ادا کریں گے بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے پروڈیوسر ودھو ونود چوپڑا نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم ’پی کے‘ کا سیکیول بنایا جائے…
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ کی ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ
بھارت کی فلم انڈسٹری میں گذشتہ کچھ عرصے سے انڈسٹری سے وابستہ افراد میں خودکشی کے رجحان میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے. اطلاع ہے کہﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﺗﺎﻣﻞ ﭨﯿﻠﯽ ﻭﯾﮋﻥ ﺍﻧﮉﺳﭩﺮﯼ ﮐﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﻤﺎﺭ ﻧﮯ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ…
انسانی مداخلت سے فطرت کی تباہی، دنیا کے نصف دریاؤں میں مچھلیوں کی انواع میں کمی
صنعتی انقلاب اور انسانی مداخلت نے فطرت کے نظام کو تباہی سے دوچار کر دیا ہے، جس کے اثرات جا بہ جا دیکھے جا سکتے ہیں ان اثرات سے دریا اور جھیلیں بھی محفوظ نہیں رہ سکیں، ان میں موجود میٹھے پانی کی مچھلیوں کی اقسام تیزی سے روبہ زوال ہیں اس سلسلے میں ایک…
پاک ایران سرحد پر باڑ کا کام جون تک مکمل ہو جائے گا
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے پاکستان اور ایران کی سرحد پر باڑ لگانے کا کام رواں سال جون تک مکمل ہوجائے گا وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران کی 928 کلومیٹر سرحد پر باڑ لگانے کا 40 فیصد کا م مکمل ہو چکا ہے،…
ﻧﺜﺎﺭ ﻣﻮﺭﺍﺋﯽ ﮐﻮ سات ﺳﺎﻝ ﻗﯿﺪ ﻭ ﺟﺮﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻓﺸﺮﻣﯿﻦ ﮐﻮﺍٓﭘﺮﯾﭩﻮ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯽ کے سابق چیئرمین ﻧﺜﺎﺭ ﻣﻮﺭﺍﺋﯽ اور ﺩﯾﮕﺮ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺑﮭﺮﺗﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺭﯾﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﺜﺎﺭ ﻣﻮﺭﺍﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻗﻤﺮ ﺻﺪﯾﻘﯽ ﮐﻮ سات سات ﺳﺎﻝ ﻗﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﺟﺮﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﺳﻨﺎ ﺩﯼ ہے ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﻣﺰﺩ ﺩﯾﮕﺮ دو ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ…
ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ، NA75 ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﺭﻭﮎ ﺩﯾﺌﮯ ﮔﺌﮯ
ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺳﯿﺎﻟﮑﻮﭦ ﮐﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﺣﻠﻘﮧ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ 75 ﮈﺳﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﺭﯾﭩﺮﻧﮓ ﺍٓﻓﯿﺴﺮ ﻧﮯ ﺭﻭﮎ ﺩﯾﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺭﯾﭩﺮﻧﮓ ﺍٓﻓﯿﺴﺮ کا کہنا ہے کہ ﺣﺘﻤﯽ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ واضح رہے کہ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ 75 ﮈﺳﮑﮧ ﮐﺎ ﻧﺘﯿﺠﮧ ﺗﺎﺧﯿﺮ کا شکار ہو…