ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺍﻧﺴﭩﯿﻮﭦ ﺁﻑ ﮨﺎﺭﭦ ﮈﯾﺰﯾﺰ NICVD ﮐﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺍﻧﺴﭩﯿﻮﭦ ﺁﻑ ﮨﺎﺭﭦ ﮈﯾﺰﯾﺰ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺩﺍﺭﮦ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﻗﻠﺐ (ﺍﯾﻦ ﺍٓﺋﯽ ﺳﯽ ﻭﯼ ﮈﯼ) ﮐﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺮﺗﻀﯽٰ ﻭﮨﺎﺏ ﮐﺎ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﮯ ﺍﯾﻢ ﺳﯽ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺍﻧﺴﭩﯿﻮﭦ ﺁﻑ ﮨﺎﺭﭦ ﮈزیز ﮐﻮ نہیں ﭼﻼ ﭘﺎ ﺭﮨﯽ ﻣﺮﺗﻀﯽٰ ﻭﮨﺎﺏ…
ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ کو کس نے مارا؟ ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﯼ ﻓﻠﻢ ﺟﺎﺭﯼ
ﺍﺭﺟﻨﭩﯿﻨﺎ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﻟﯿﺠﻨﮉ ﮈﯾﺎﮔﻮ ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕِ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭘﺮ ﻣﺒﻨﯽ ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﯼ ﻓﻠﻢ ’ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﮐﻮ ﮐﺲ ﭼﯿﺰ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ؟‘ ﺭﯾﻠﯿﺰ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﻣﻘﺒﻮﻝ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ پینتالیس ﻣﻨﭧ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ’ﻭﺍﭦ ﮐِﻠﮉ ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ؟‘ ﮐﮯ ﻋﻨﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﯼ ﻓﻠﻢ ﺑﻨﺎﺋﯽ گئی ہے، جسےﮈﺳﮑﻮﺭﯼ ﭘﻠﺲ ﭘﺮ…
ﺍﯼ ﯾﻮ ﮈﺱ ﺍﻧﻔﻮ ﻟﯿﺐ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺟﻌﻠﯽ ﻓﻮﺭﻡ ﺑﮯ ﻧﻘﺎﺏ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
برسلز میں قائم ڈس انفارمیشن نگراں تنظیم ، ای یو ڈس انفو لیب نے بھارت کی طرف سے قائم کیے گئے ایک ایسے فورم کو بے نقاب کیا ہے جو جعلی خبروں کے ذریعے ہندوستان کے سفارتی مفادات کو فروغ دینے کے لئے یورپی یونین (EU) اور اقوام متحدہ (UN) میں پاکستان کے خلاف…
ﻓﺎﺭﻥ ﻓﻨﮉﻧﮓ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ، ﺣﺎﻓﻆ ﺣﺴﯿﻦ ﺍﺣﻤﺪ ﻧﮯ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﮐﻮ ﻓﻨﮉ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺑﺘﺎ ﺩیے
ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎ ﺍﺳﻼﻡ (ف) سے نکالے گئے ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺑﻖ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺣﺎﻓﻆ ﺣﺴﯿﻦ ﺍﺣﻤﺪ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻓﺎﺭﻥ ﻓﻨﮉﻧﮓ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﺮﮮ۔ ﻭﮦ گزشتہ روز ﺍﭘﻨﯽ ﺭﮨﺎﺋﺸﮕﺎﮦ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﻣﻄﻠﻊ ﺍﻟﻌﻠﻮﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻭﻓﻮﺩ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ…
ہوا سے بخارات جذب کر کے تازہ پانی بنانے والا اسفنج
موقر ریسرچ جرنل ’’سائنس ایڈوانسز‘‘ کے ایک حالیہ شمارے میں آن لائن شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کے سائنسدانوں نے ایک ایسا ہلکا پھلکا اسفنج ایجاد کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے، جو ہوا میں موجود بخارات کو جذب کر…
کے ای ایس سی کی پرائیویٹائزیشن کے خلاف دائر تمام درخواستیں مسترد
عدالت نے کے ای ایس سی کی پرائیویٹائزیشن کے خلاف پندرہ سال قبل دائر کی گئی تمام درخواستیں مسترد کر دی ہیں تفصیلات کے مطابق پرائیویٹائزیشن کے حق میں سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ سامنے آگیا ہے اور سندھ ہائی کورٹ نے کے الیکٹرک، اس کے اسٹیک ہولڈرز اور…
مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بجلی مزید مہنگی
حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ ڈالتے ہوئے بجلی فی یونٹ ایک روپیہ پچانوے پیسے مہنگی کرنے کا اعلان کیا ہے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ سابق حکومت ہمارے لیے باردوی سرنگیں بچھا کر گئی۔ (ن)…
جو بائیڈن کا پہلا دن؛ مسلمانوں پر سفری پابندی کے خاتمےسمیت 15 صدارتی حکم نامے جاری
نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے عہدہ سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم اکثریت رکھنے والے چند ممالک پر لگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جو بائیڈن نے امریکا کے…