فارن فنڈنگ کیس، ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ نے ﮐُﮭﻠﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ کرنے ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ کر لیا
ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻧﮯ ﺍﺳﮑﺮﻭﭨﻨﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ فارن فنڈنگ کیس کی ﮐُﮭﻠﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ کرنے ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺁﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﮑﺮﻭﭨﻨﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﮐُﮭﻠﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮨﻮ ﮔﯽ۔ ﻓﺎﺭﻥ ﻓﻨﮉﻧﮓ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﮐُﮭﻠﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﭘﺮ ﻣﺆﻗﻒ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ…
پروفيسر ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﮐﻠﮩﻮﮌﻭ ﺳﻨﺪﮪ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﮯ نئے ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﻣﻘﺮﺭ
ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ سید ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﮐﻠﮩﻮﮌﻭ ﮐﻮ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﭼﺎﺭ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﺎ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮑﺎ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ بھی آج ﺟﻤﻌﮧ 22 ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﻮ جاری کردیا گیا ہے ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮﺯ ﮐﮯ ﺗﻘﺮﺭ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻗﺎﺋﻢ ﺗﻼﺵ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﺳﻨﺪﮪ…
ایک تصویر، ایک کہانی-11
میں ایک گمنام باغی کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہا ہوں.. یہ ایک باغی قادو مکرانی کی قبر کی تصویر ہے. یہ سن 1975ع کی بات ہے، میں ایس۔ایم سائنس کالج میں سال اوّل کا طالب علم تھا، لیاری کے جاکی محلہ میں اپنے بڑے ماموں ﷲ بخش اور چھوٹے ماموں علی محمد کے ہاں…
گودھرا سے ممبئی اور پلوامہ تک… (حصہ اول)
اجمیر شریف، مالیگائوں، مکہ مسجد اور سمجھوتا ایکسپریس دہشت گردی کی جڑوں کو گہرائیوں سے نکال کر دنیا کے سامنے لانے کا اعزاز ممبئی پولیس بالخصوص اس کے انسپکٹر جنرل ہیمنت کرکرے کو حاصل ہوا تھا۔ اب پلوامہ خودکش حملے، جس میں بھارت کی سکیورٹی فورسز کے چالیس…
ﺑﭽﮧ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﯿﮟ تین ﺩﻥ ﭘﮍﮬﺎﺋﯽ کے لیے ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺍٓﺋﮯ ﮔﺎ، ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ
ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ نے کہا ﮨﮯ ﮐﮧ نوﯾﮟ ﺗﺎ بارہوﯾﮟ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎﺋﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ، ﺑﻘﯿﮧ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺑﮭﯽ ﯾﮑﻢ ﻓﺮﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﮐﮭﻠﯿﮟ ﮔﮯ انہوں نے کہا کہ ﺍﯾﺲ ﺍﻭ ﭘﯽ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ 50 ﻓﯿﺼﺪ ﺑﭽﮯ ﺍٓﯾﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ، ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﯿﮟ تین ﺩﻥ ﭘﮍﮬﺎﺋﯽ کے لیے ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺍٓﻧﺎ…
ﻟﯿﻮﺭﭘﻮﻝ ﮐﺎ ﮨﻮﻡ ﮔﺮﺍﻭٔﻧﮉ ﭘﺮ ﺟﯿﺖ ﮐﺎ ﺗﺴﻠﺴﻞ 68 ﻣﯿﭽﺰ ﺑﻌﺪ ﭨﻮﭦ ﮔﯿﺎ
ﻟﯿﻮﺭﭘﻮﻝ ﮐﺎ ﮨﻮﻡ ﮔﺮﺍﻭٔﻧﮉ ﭘﺮ ﻧﺎﻗﺎﺑﻞ ﺷﮑﺴﺖ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﺗﺴﻠﺴﻞ بالآخر 68 ﻣﯿﭽﺰ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭨﻮﭦ ﮔﯿﺎ ﺑﺮﻧﻠﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﭘﺮﯾﻤﯿﺌﺮ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﻮﺭ ﭘﻮﻝ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮔﻮﻝ ﺳﮯ ﮨﺮﺍ ﺩﯾﺎ ﭘﺮﯾﻤﯿﺌﺮ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﻮﺭﭘﻮﻝ ﻧﮯ ﺑﺮﻧﻠﯽ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﯿﮯ ، ﮔﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍٓﺳﺎﻥ ﻣﻮﻗﻊ ﺑﮭﯽ ﻣﻼ ﻟﯿﮑﻦ…
مشکل حالات کے باوجود نیشنل چیمپئن شپ جیتنے والی لیاری کی سائیکلسٹ
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی باہمت سمیرا مشکل اور نامساعد حالات کے باوجود سائیکلنگ کر رہی ہیں اور نیشنل چیمپئن شپ بھی جیت چکی ہیں۔ سترہ سالہ سائیکلسٹ سمیرا کا تعلق کراچی کے علاقے لیاری سے ہے، لیاری کے ایک غریب خاندان سے تعلق رکھنے والی سمیرا اپنی مدد…
منگولیا کے وزیراعظم قرنطینہ سینٹر میں خاتون اور نومولود کے ساتھ غیرانسانی سلوک پر مستعفی
شدید احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں کے بعد منگولیا کے وزیر اعظم خورلس اوکھنا نے کورونا وبا پر قابو پانے پر ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ منگولیا میں کورونا وبا بے…