پی ایس ایل 6 کا میلہ سجنے کو تیار
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021ع کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، 20 فروری کو افتتاحی میچ اور فائنل 22 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق لیگ کا افتتاحی میچ 20 فروری کو کھیلا جائے گا، جس میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی…
پی ایس ایل 6 (2021ع) کا مکمل شیڈول
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021ع کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، 20 فروری کو افتتاحی میچ اور فائنل 22 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق لیگ کا افتتاحی میچ 20 فروری کو کھیلا جائے گا، جس میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی…
بھارتی سرکار کسانوں کا عزم توڑنے میں ناکام، دھرنے جاری
بھارت میں مودی سرکار کسانوں کا عزم توڑنے میں ناکام ہو گئی، ہریانہ، پنجاب اور دلی میں ابھی تک کسانوں کے دھرنے جاری ہیں، جب کہ کسان 26 جنوری کے بڑے مظاہرے کے لیے تیاریاں بھی کر رہے ہیں تفصیلات کے مطابق بھارت میں کسانوں نے مودی سرکار کی پالیسیوں کے خلاف…
اسٹیٹ بینک نے پنشن اور بعد از ریٹائرمنٹ مراعات کو خزانے پر بوجھ قرار دے دیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرکاری ملازمین کی پنشن اور بعد از ریٹائرمنٹ مالی مراعات اور سہولتوں کو قومی خزانے اور معیشت پر بوجھ قرار دیتے ہوئے عالمی اداروں کی سفارشات کی روشنی میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال…
سندھ حکومت کا کچرے سے بجلی بنانے کا فیصلہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ اور وزیرِ توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ کچرے سے بجلی بنانے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ کچرے سے بجلی بنانے کا منصوبہ ماحول دوست ہے۔ اس حوالے سے پالیسی بنا کر دو ہفتوں میں وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کی جائے گی تفصیلات کے مطابق…
ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺍلیکشن ﻣﯿﮟ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﺍﻧﮏ ﻭﻭﭨﻨﮓ کے لیے ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻣﻌﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﮐﻨﺴﻠﭩﻨﭩﺲ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﻧﮯ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﺍﻧﮏ ﻭﻭﭨﻨﮓ ﮐﮯ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺳﻄﺢ ﮐﯽ ﮐﻨﺴﻠﭩﻨﭩﺲ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺳﯿﺪ ﺍﻣﯿﻦ ﺍﻟﺤﻖ ﻧﮯ ایک نجی ٹی وی چینل ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ کہا ﮐﮧ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ…
ﮐﺮﺍﭼﯽ، دھرنا اور احتجاج، مظاہرین نے کئی ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻠﯿﮟ نظر آتش کر دیں
ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﭽﮫ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﮨﺰﺍﺭﮦ ﺑﺮﺍﺩﺭﯼ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﻠﺲِ ﻭﺣﺪﺕ ﺍﻟﻤﺴﻠﻤﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻞِ ﺗﺸﯿﻊ ﺑﺮﺍﺩﺭﯼ ﻧﮯ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ 28 ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﺩﮬﺮﻧﮯ ﺩﮮ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﯿﮟ. دھرنوں کی وجہ سے ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ کی زندگی اجیرن اور مفلوج ہو کر رہ گئی…
کمزور ترینﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﭧ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنی پاسپورٹ کہاں کھڑا ہے؟
ﮨﯿﻨﻠﮯ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﺍﻧﮉﯾﮑﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ 2021ع ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭٹوں ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﺟﺎﺭﯼ کی ﮔﺌﯽ ﮨﮯ. مذکورہ فہرست ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنی پاسپورٹ چوتھے نمبر پر ہے پاسپورٹ کے کمزور یا طاقتور ہونے کا پیمانہ کسی بھی ملک کے پاسپورٹ کے لیے…