فرانس کے اسٹار فٹبالر پوگبا نے قومی ٹیم چھوڑنے کی خبر کی تردید کر دی
فرانس کے اسٹار مڈفیلڈر پال پوگبا نے ان خبروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مسترد کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے فرانس کے صدر کے اسلام مخالف بیان کے بعد فرانس کی قومی فٹ بال ٹیم سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے واضح رہے کہ اس سے قبل دی سن…
ففتھ جنریشن وار آخر ہے کیا؟
انسانی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ انسان ایسی ایجادات کرتا رہتا ہے جس سے اس کا مال وجان محفوظ رہے. اس سلسلے میں ویسٹ فیلیا کا معاہدہ انتہائی اہم ہے جو 1648 میں ہوا. اس معاہدے میں نیشن سٹیٹ کی بنیاد رکھی گئی.اس معاہدے کے ذریعے یورپ میں…
پشاور میں مدرسے کے اندر دھماکا، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق، 110 زخمی
پشاور کے علاقے دیرکالونی میں مدرسے کے اندر بم دھماکے کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق جب کہ 110 زخمی ہو گئے ہیں تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے دیر کالونی میں واقع مدرسے کئے اندر اس وقت دھماکا ہوا جب بچوں کی بڑی تعداد دینی تعلیم حاصل کر رہی تھی۔…
عورت کو گھورنے میں مغربی مرد پاکستانیوں پر بازی لے گئے, خصوصی رپورٹ
اکثر لوگ یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ مغرب میں اگر عورت بغیر کپڑوں کے بھی سڑکوں پر آ جائے، تو اسے کوئی نہیں گھورتا لیکن ایک ماڈل الیکسز مورگن نے اس مفروضے کو حال ہی میں ایک معاشرتی تجربے کے ذریعے غلط ثابت کر دیا ہے۔ وہاں کے مرد بھی عورت کو ایسے ہی…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﭘﺮ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮦ ﮐﯽ ﭼﮭﭩﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺑﻞ ﻣﻨﻈﻮﺭ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﭘﺮ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮦ ﮐﯽ ﭼﮭﭩﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺑﻞ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺷﺎﺯﯾﮧ ﻣﺮﯼ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﯽ ﻗﺎﺋﻤﮧ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻭ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ…
اختر مینگل کی مریم نواز سے ملاقات، پی ڈی ایم اتحاد حکومت گرانے کا واحد حل قرار
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل نے مریم نواز سے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے پی ڈی ایم پلیٹ فارم کو حکومت سے نجات کا واحد حل قرار دیا ہے بی این پی سربراہ اختر مینگل نے جاتی امراء میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنی ﮐﺮﮐﭧ ٹیم ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺳﺎﻝ ﺍﭘﺮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ کا دورہ کرے گی
ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻗﻮﻣﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺳﺎﻝ ﺍﭘﺮﯾﻞ 2021ع ﻣﯿﮟ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ، ﺩﻭﺭﮮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ 3 ﻭﻥ ﮈﮮ ﺍﻭﺭ 3 ﭨﯽ 20 ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﻣﯿﭽﺰ ﮐﮭﯿﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ، ﺗﯿﻨﻮﮞ ﻭﻥ ﮈﮮ ﻣﯿﭽﺰ ﺁﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﻣﯿﻨﺰ ﮐﺮﮐﭧ ﻭﺭﻟﮉ ﺳﭙﺮ ﻟﯿﮓ…
ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﭘﺎﻧﯽ کے بڑے ذخائر موجود ہیں، ﻧﺌﯽ ﺗﺤﻘﯿﻖ
اب سے پہلے ہونے والی تحقیق میں سائنسدان چاند پر پانی کی کچھ مقدار کی موجودگی کی بات کرتے رہے ہیں لیکن اب وہاں اس کی بڑی مقدار کا انکشاف ہوا ہے۔ ﻧﺌﯽ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﻣﺎﻟﯿﮑﯿﻮﻝ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ…