مرلی دھرن پر بننے والی فلم کے ڈائریکٹر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
سری لنکا کے سابق اسپنر مرلی دھرن پر بننے والی فلم ’800‘ کے ڈائریکٹر سینو راماسوامی کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق مرلی دھرن پر بننے والی فلم ’800‘ کے ڈائریکٹر سینو راماسوامی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں، اس بات کی…
رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم کی سماجی زندگی
رسول اکرم ﷺ کی حیات طیبہ کی جمال و جلال آفریں روشنی اور ضیاء بار کرنیں انسانی زندگی کے ہر شعبہ پر یکساں پڑتی ہیں۔ سیاسی زندگی ہو یا معاشی زندگی، انفرادی زندگی ہو یا اجتماعی زندگی، سماجی زندگی ہو یا زندگی کا کوئی اور ایسا پہلو، اور پھر زندگی کے کسی بھی…
خبردار! ڈاکٹر بننا منع ہے
پاکستان میں شروع دن سے ہی بچوں کو ایک خواب دکھایا جاتا ہے، بہتر مستقبل کا خواب۔ قوم کی خدمت کا سپنا اور آگے بڑھنے کی امید دلائی جاتی ہے۔ بچے اسی خواب کے سہارے آگے بڑھتے ہیں۔ ان بچوں کی ایک ہی خواہش ہوتی ہے کہ انہوں نے بڑے ہوکر ڈاکٹر بننا ہے۔ یہ…
نقیب ﷲ قتل کیس میں استغاثہ کے گواہ اپنے بیان سے منحرف ہوگیا
نقیب ﷲ قتل کیس میں گواہ اے ایس آئی ارسلان اپنے بیان سے منحرف ہوگیا اور کہا کہ میں نے کلمہ پڑھا ہے جھوٹ نہیں بول رہا، میں جے آئی ٹی ٹیم کے ہمراہ موقع واردات پر نہیں گیا تھا تفصیلات کے مطابق کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت…
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ، ﺧﻄﺮﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻠﮯ ﺭﮨﻨﮯ ﭼﺎﮨﺌﯿﮟ، ﺍﻗﻮﺍﻡِ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺑﯿﻨﮏ
ﺍﻗﻮﺍﻡِ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺧﻄﺮﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻠﮯ ﺭﮨﻨﮯ ﭼﺎﮨﺌﯿﮟ۔ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺧﺒﺮ ﺍﯾﺠﻨﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻗﻮﺍﻡِ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻏﺮﯾﺐ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﻣﯿﮟ…
کچھ نہیں پتہ، اسکول دوبارہ کب بند ہوجائیں. وزیرِ تعلیم سندھ
صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا ہے، اس لئے کچھ نہیں پتہ اسکول دوبارہ کب بند ہوجائیں. سندھ کے دارالحکومت کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیرِ تعلیم کا کہنا تھا کہ تمام شعبوں کےمقابلے میں اسکولوں میں سب سے…
زمبابوے سے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
زمبابوے سے سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے پاکستان کی پندرہ رکنی ٹیم کے لیے جن کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے، ان میں امام الحق، عابد علی، فخر زمان، بابراعظم، حارث سہیل، محمد رضوان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، فہیم اشرف،…
گذشتہ چار سالوں کے دوران پاکستان میں سائبر کرائم میں 12 گنا اضافہ
انٹرنیٹ کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ ہی پاکستان میں سائبر کرائمز میں بھی تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ چار برسوں کے دوران سائبر کرائمز میں 12 گنا اضافہ دیکھا گیا ہے ویب سائیٹ ’اردو نیوز‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں…