انڈرگریجویٹ طلبہ کے لیے ایل ایل بی میں داخلہ کے لیے رہنمائی
ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ایچ ای سی / پی بی سی کے تسلیم شدہ سرکاری و نجی شعبے کی یونیورسٹیوں / اداروں اور ان کے تسلیم شدہ وابستہ کالجوں میں پانچ سالہ انڈرگریجویٹ ایل ایل بی ڈگری پروگرام میں داخلہ حاصل کرنے کے خواہشمند امیدواروں کے لئے لا ایڈمیشن…
موبائل فون اچانک جیب میں پھٹنے کا انوکھا واقعہ
ﭼﺎﺭﺟﻨﮓ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﭘﮭﭩﻨﮯ ﮐﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﺗﻮ آپ نے سنے ہی ہونگے، لیکن ﻻﮨﻮﺭ ﮐﮯ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺍﻋﺠﺎﺯ ﻭﺳﯿﻢ ﺑﺎﮐﮭﺮﯼ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﭘﯿﺶ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻗﻤﯿﺾ ﮐﯽ ﺟﯿﺐ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﯽ ﭘﮭﭧ ﮔﯿﺎ ﺍﻋﺠﺎﺯ ﻭﺳﯿﻢ ﺑﺎﮐﮭﺮﯼ ﻧﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﺑﺘﺎﺗﮯ…
سندھ حکومت جنگلات کی زمین کے غیرقانونی الاٹمنٹ کا تحفظ کر رہی ہے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت جنگلات کی زمین کے غیرقانونی الاٹمنٹ کا تحفظ کر رہی ہے سپریم کورٹ میں دریاؤں، نہروں کے اطراف شجرکاری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے درختوں کی کٹائی پر سخت برہمی کا اظہار کیا جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ…
افغانستان میں دو فوجی ہیلی کاپٹرز ٹکرا گئے، 9 اہلکار ہلاک
افغانستان میں زخمی اہلکاروں کو اسپتال لے جانے والے دو ہیلی کاپٹر ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک ہوگئے تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند میں دو جنگی ہیلی کاپٹر ایک سرچ آپریشن میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر رہے…
تلنگانہ اور اتر پردیش میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی
بھارتی شہر حیدر آباد میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں ایک بچی سمیت جم از کم 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق تلنگانہ اور اتر پردیش کے علاقوں میں تیز بارشوں نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر کے رکھ دیا…
ناکارہ بنانے کی کوشش میں دوسری جنگ عظیم کا بم پھٹ گیا
پولینڈ میں دوسری جنگ عظیم کے دوران گرائے گئے بم کو زیر آب ناکارہ بنانے کی کوشش کی جارہی تھی کہ اچانک بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق پولینڈ میں دوسری جنگ عظیم کے دوران پھینکا گیا بم دریافت ہوا تھا یہ بم 1943ع…
ایپل نے نئے آئی فون 12 سیریز کے 4 نئے آئی فون لانچ کرنے کا اعلان کردیا
موبائل ٹیکنالوجی کی دنیا پر راج کرنے والی کمپنی ایپل نے اپنے نئے آئی فون 12 سیریز کے 4 نئے آئی فون لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے ایپل کے نئے فونز میں نئے فیچرز متعارف کرائے جا رہے ہیں، اس بار ایپل نے اپنے فونز میں 5 جی کی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے ایپل…
اسی سالہ شخص کو زندہ دفن کرنے پر آٹھ افراد گرفتار
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻣﯿﮕﮭﺎﻟﯿﺎ ﻣﯿﮟ ایی اسی ﺳﺎﻟﮧ شخص ﮐﻮ ﺟﺎﺩﻭ ٹونہ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺷﮏ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﺯﻣﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮦ ﺩﻓﻦ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺟﺲ کی وجہ سے وہ ﺩﻡ ﮔﮭﭩﻨﮯ ﺳﮯ ہلاک ہو گیا مذکورہ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ آٹھ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ پولیس نے ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، گرفتار ہونے والوں ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ…