ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ایف اے ٹی ایف ﮐﯽ ﮔﺮﮮ ﻟﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﻗﺮاﺭ رہے گا یہ بلیک لسٹ میں چلا جائے گا؟ فیصلہ آئندہ ہفتے
ﻣﻨﯽ ﻻﻧﮉﺭﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺎﻟﯽ ﻭﺳﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﺭﻭﮎ ﺗﮭﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﻓﻨﺎﻧﺸﻞ ﺍﯾﮑﺸﻦ ﭨﺎﺳﮏ ﻓﻮﺭﺱ (ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻒ) ﮐﮯ ﺍﯾﺸﯿﺎ ﭘﯿﺴﻔﮏ ﮔﺮﻭﭖ (ﺍﮮ ﭘﯽ ﺟﯽ) ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﻣﻨﯽ ﻻﻧﮉﺭﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺎﻟﯽ ﻭﺳﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﺭﻭﮎ ﺗﮭﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻒ ﮐﯽ ﺗﮑﻨﯿﮑﯽ…
نیا ضلع کیاماڑی کتنے پولیس تھانوں پر مشتمل ہوگا؟
ﮐﺮﺍﭼﯽ میں قائم ہونے والا ﻧﯿﺎ ﺿﻠﻊ کیاماڑی تیرہ تھانوں ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ﮨﻮﮔﺎ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﺳﭩﯽ ﮈﺳﭩﺮﮐﭧ، جب کہ آٹھ ﺿﻠﻊ ﻏﺮﺑﯽ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻧﺌﮯ ﺿﻠﻊ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ان ﺗﮭﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺪ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﮯ لیے ﻣﺤﮑﻤﮧء ﺩﺍﺧﻠﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﮯ حتمی ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﻟﯽ ﺟﺎنی باقی ہے سنگت میگ…
جنگبندی کام نہ آئی، آرمینیا اور آذربائیجان میں لڑائی جاری
ﺁﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻧﺎﮔﻮﺭﻧﻮ قاﺑﺎﺭﺍﺥ ﮐﮯ ﻣﺘﻨﺎﺯﻉ ﻋﻼﻗﮯ ﭘﺮ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮏ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﭘﺮ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﯽ ﺧﻼﻑ ﻭﺭﺯﯼ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ. ﺁﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﻧﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﮐﯽ ﻓﻮﺭﺳﺰ…
مانچسٹر سٹی نے 2021ع میں لیونل میسی کو سائن کی تصدیق کردی
مانچسٹر سٹی کے چیف آپریٹنگ آفیسر نے تصدیق کی ہے کہ ان کا کلب ایک بار پھر بارسلونا کے لیونل میسی کو سائن کرنے کی کوشش کرے گا ایسا لگتا ہے کہ 33 سالہ اسٹار فٹبالر لیونل میسی اس موسمِ گرما میں مانچسٹر سٹی کے لئے ٹرانسفر مارکیٹ میں بارسلونا چھوڑنے کے لئے…
مائیکرو سافٹ نے اینڈرائڈ صارفین کو نئے وائرس سے خبردار کر دیا
ٹیکنالوجی کے دیو مائیکرو سافٹ کمپنی نے اینڈرائڈ فون استعمال کرنے والے صارفین کو نئے وائرس سے خبردار کیا ہے مائکرو سافٹ کا کہنا ہے کہ نیا وائرس اینڈرائڈ فون استعمال کرنے والوں کے لیے مشکلات کھڑی کرسکتا ہے، اس رینسوم ویئر کو ’’مال لاکر ڈاٹ ب‘‘ کا نام دیا…
ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﺍ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺩﺑﺎﻭٔ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ
ﻣﺤﮑﻤﮧء ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ کے ڈائریکٹر ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺳﺮﻓﺮﺍﺯ نے کہا ہے ﮐﮧ ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﺍ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺩﺑﺎﻭٔ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮﮐﺮ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ، انہوں نے کہا کہ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺣﻠﯽ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻄﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺳﺮﻓﺮﺍﺯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ…
فرانس، دورانِ پرواز دو چھوٹے مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے
فرانس میں دو مسافر بردار چھوٹے طیارے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا کر زمین بوس ہوگئے جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے تفصیلات کے مطابق فرانس میں ایک انجن والے دو مسافر بردار طیارے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے اور دونوں ہچکولے کھاتے ہوئے زمین پر الگ الگ…
ہسپتال کے بیڈ پر بھی کرس گیل اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے
ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﻦ جارح مزاج ﺑﯿﭩﺴﻤﯿﻦ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﻣﻌﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﻔﯿﮑﺸﻦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﻋﺮﺏ ﺍﻣﺎﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﻋﻼﺝ ﮨﯿﮟ۔ ہسپتال کے بیڈ پر ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ مخصوص ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺣﺮﮐﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍٓﺋﮯ۔ اکتالیس ﺳﺎﻟﮧ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﻧﮯ انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں اپنی ﭨﯿﻢ ﮐﻨﮕﺰ…