آج کراچی شہر اور مضافات شدید بارشوں کی لپیٹ میں رہے
کراچی میں بارشیں اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات یہ تصویر آج حاجی ھاشم گبول گوٹھ کے پاس آسمانی بجلی گرنے کی ہے. حاجی ہاشم گبول گوٹھ ضلع ملیر کراچی میں سپر ہائی وے کے نزدیک واقع ہے. آسمانی بجلی گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. جبکہ درسانہ شہر کے نزدیک…
پنجاب میں آن لائن تبادلوں کے بعد اب ٹیچنگ لائنسس جاری کرنے کا منصوبہ
وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ حکومت نے تدریسی لائسنس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا ایک بل جلد ہی پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں تعلیم کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ، "ڈاکٹروں اور انجینئروں کی…
تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟
کورونا وائرس کے باعث بند کئے گئے تعلیمی اداروں کو کب کھولا جائے؟ اس سوال کو لے کر ملک کی وفاقی حکومت نے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس طلب کر لی ہے۔ تعلیم کے وفاقی وزیر شفقت محمود کی سربراہی میں بین الصوبائی کانفرنس اگلے ماہ اگست کی پانچ تاریخ کو…
بارش کا پانی پینے کے حیرت انگیز فائدے
پاکستان میں مون سون کے آغاز کے ساتھ ہی اکثر علاقے بارش میں نہا رہے ہیں. بارش زندگی کی علامت سمجھی جاتی ہے. آسمان کی وسعتوں میں پھیلے بادلوں سے برستا یہ پانی زمین کی رگوں میں زندگی کی طرح بہنے لگتا ہے.. بارش کا پانی دریاؤں کو لہروں اور زمین کو رنگ برنگی…
میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو بغیر امتحان پاس کرنے کے لئے سندھ اسمبلی نے بل پاس کر لیا
سندھ اسمبلی نے میٹرک ، انٹرمیڈیٹ اور ٹیکنیکل بورڈ کے طلبہ کو کورونا وائرس وبائی امراض کے پیش نظر امتحانات لئے بغیر ترقی دینے کا بل پاس کر لیا. پارلیمانی امور کے وزیر مکیش کمار چاولا کے ذریعہ پیش کردہ سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن اور سندھ بورڈ آف…
کیا اس دھرتی پر جینے کا حق صرف انسان کے پاس ہے؟
اکتوبر کا مہینہ تھا، دھوپ قدرے تیز تھی. آسمان پر کہیں کہیں روئی کی طرح سفید بادل چھائے ہوئے تھے اور آسمان کچھ زیادہ نیلا دکھائی دے رہا تھا۔ میں ایک درخت کے نیچے جھاڑیوں کے بیچ میں کیمرہ اسٹینڈ پر لگا کر اِرد گِرد کا نظارہ کر رہا تھا کہ کب ہرن، جنگلی بکرے…
سندھ میں پروموشن کے تحت طلبہ کو پاس کرنے کا نوٹیفکیشن ابھی تک جاری نہ ہو سکا.
سندھ حکومت نے کروناوائرس وبا سے تعلیمی اداروں کی بندش کی وجہ سے اعلان کیا تھا کہ نویں تا بارہویں جماعتوں کے امتحانات لینے کے بجائے طلبہ کو پروموٹ کر کے پاس کیا جائے گا. چند ماہ قبل وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی نے میڈیا سے بات کرت ہوئے کہا تھا کہ اس حوالے…
راول ڈیم کے پاس پاک بحریہ کا سیلنگ کلب غیر ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ قرار، سیل کرنے کا حکم
اسلام آباد ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﺭﺍﻭﻝ ﮈﯾﻢ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ پر ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ بحریہ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ سے ﻏﯿﺮﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ بنایا گیا "پاکستان ﻧﯿﻮﯼ ﺳﯿﻠﻨﮓ ﮐﻠﺐ” ﺳﯿﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ. پاکستان نیوی سیلنگ کلب کا افتتاح 10 جولائی 2020 کو ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کیا تھا. ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ…