کلیجی پکانے کی ایک آسان اور مزیدار ترکیب
کلیجی اگرچہ کچھ افراد کو نہیں بھاتی، لیکن جنہیں بھا جائے، وہ گوشت سے زیادہ کلیجی کھانا پسند کرتے ہیں. لیکن شرط یہ ہے کہ اسے بلکل درست طریقے سے پکایا جائے. آج ہم آپ کو کلیجی پکانے کی ایک آسان اور مزیدار ترکیب بتا رہے ہیں، جو کلیجی کو سب کے لئے مرغوب بنا…
امریکی صدر ٹرمپ کا ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلان
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹس ٹویٹر اور فیسبک سے ناراضگی کے بعد اب ٹک ٹاک کے خلاف پابندی کا بھی اعلان کردیا ہے۔ امریکی…
متحدہ عرب امارات میں عرب دنیا کا پہلا جوہری پلانٹ فعال
متحدہ عرب امارات کی نیوکلیئر انرجی کارپوریشن کے ذیلی ادارے "نواب انرجی کمپنی” نے برکا ایٹمی بجلی گھر کے یونٹ ون کو کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا ہے۔ اس طرح متحدہ عرب امارات نے برکہ میں عرب دنیا کا پہلا جوہری پلانٹ فعال کر دیا ہے. پلانٹ نے…
ﺑﺤﺮﯾﻦ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ مندوں کے لیے ﺧﻮﺷﺨﺒﺮﯼ
ﺑﺤﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﻟﯿﺒﺮ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﺭﯾﮕﻮﻟﯿﭩﺮﯼ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ (ایل. ایم. آر. اے) نے ﻭﺭﮎ ﭘﺮﻣﭧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ اس مہینے کی 9 تاریخ ﺳﮯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کیا یے. ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻢ ﺍٓﺭ ﺍﮮ نے اپنے ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﮦ ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﻣﺰﺩﻭﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﻭﺭﮎ ﻭﯾﺰﮦ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ…
بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی گرفتاری کا مطالبہ
ﻣﺪﺭﺍﺱ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﭘﭩﯿﺸﻦ ﺩﺍﺋﺮ کی گئی ہے، جس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﻭﯾﺮﺍﺕ ﮐﻮﮨﻠﯽ ﺍﻭﺭ بولی ووڈ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﮦ ﺗﻤﻨﺎ بھاٹیا ﮐﻮ گرفتار کیا جائے. درخواست میں ان دونوں پرﺟﻮﺋﮯ ﮐﯽ ﺗﺸﮩﯿﺮ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ عائد کیا گیا ہے. عدالت نے پٹیشن منظور کر…
رواں اگست میں کراچی میں شدید بارشوں کا امکان
امکان ہے کہ کراچی میں رواں سال بھی ﺍﮔﺴﺖ کا مہینہ ﻣﻮﻧﺴﻮﻥ کے حوالے سے ﺍﭘﻨﮯ ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ رہے گا۔ اطلاعات کے مطابق ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﺍﮔﺴﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ماہرین موسميات کا کہنا ہے کہ ایم.جے.او کے فیز3 ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ سے ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ اگلے ہفتے سے ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﮐﻢ…
محبت!
سقراط نے کہا کہ ،،مینڈک بہت ہی بدصورت ہوتا ہے،وہ پورا دن مٹی کے نیچے یا پانی کے تالاب میں ٹاں ٹاں ٹاں کرتا رہتا ہے،تالاب کے مینڈک،یا کوئیں کے مینڈک سے پوچھا جائے کہ دنیا کی سب سے خوبصورت شے کیا ہے؟! تو وہ مینڈک بلاجھجک کہے گا ،،،،میری مادہ!،،،، پر مادہ…
ٹک ٹاک کا جنون: ایک اور نوجوان جان گنوا بیٹھا
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ لاہور میں ٹک ٹوک ویڈیو بنانے والا حمزہ نامی نوجوان چار منزلہ عمارت کی چھت سے گر کر شدید زخمی ہوا اور سروسز ہسپتال لاہور میں دو دن زیرِ علاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان لاہور…