ضیافتوں کی تاریخ
ابتداء ہی سے آپس میں مِل بیٹھ کر کھانے کا رواج رہا ہے۔ ایتھنز میں جب عالم اور دانشور مِلتے تھے تو اُن کی یہ محفل سمپوزیم کہلاتی تھی، اس میں پانی میں شراب مِلا کر پی جاتی تھی، سادہ کھانا کھایا جاتا تھا اور رات بھر فلسفے کے موضوعات پر بحث و مباحثہ ہوتا…
گرمی کی وجہ سے انسان کیسے موت کہ منہ میں چلا جاتا ہے؟
ان دنوں پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شدید ترین گرمی پڑ رہی ہے اور نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ کہیں درجۂ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہے تو کہیں حبس کی وجہ سے لوگ نڈھال ہیں۔ درجۂ حرارت میں یہ اضافہ انسانی جسم پر بہت زیادہ منفی اثرات مرتب کر رہا…
مارک بلوخ اور آنالز اِسکول
پروفیسر لوسیاں فیور اور مارک بلوخ نے آنالز کے نام سے نئے مکتبہ تاریخ کی بنیاد رکھی تھی۔ آنالز اسکول کے مورخوں نے تاریخ کے مضمون کو ایک نئی زندگی دی اور اُن موضوعات پر لکھا، جنہیں اب تک مورخ ہی نظرانداز کرتے تھے۔ تاریخ کا مضمون وقت اور حالات کے ساتھ بدلتا…
مغل ملکہ گیتی آرا، جو جہیز میں گیارہ ہزار عورتوں کی فوج لائی
افغانستان میں آج سے لگ بھگ 600 سال پہلے ایک ایسی خاتون بھی گزری ہے، جو افغان صوبے زابلستان کی نہ صرف حکمران تھی بلکہ اس کے پاس خواتین کی ایک بڑی فوج بھی تھی۔ شاید لوگ یہ بھی کم ہی جانتے ہوں کہ وہ امیر تیمور کے بیٹے میراں شاہ کی ملکہ بنی۔ یہ…
رواں سال مون سون بارشوں کی صورت حال کیا ہے؟
بارشوں کے ساتھ ہمارے خطے یعنی برصغیر کا رومانس صرف پہلی بوندوں کی سوندھی خوشبو تک ہی محدود نہیں ہے، بلکہ یہ تعلق ضرورت کا بھی ہے، کیونکہ بارشوں سے اس خطے کی زندگی جڑی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مون سون کا موسم آتے ہی، اس خطے کے لوگ اس سیزن کی بارشوں کے…
عام لوگوں کی تاریخ
موجودہ دور میں تاریخ اشرافیہ کی قید سے نکل کر عوام تک پہنچ گئی ہے، جس کی وجہ سے عام لوگوں میں تاریخ سے دلچسپی بھی ہوئی ہے اور اُن میں قومی شناخت اور فخر کے احساسات بھی پیدا ہوئے ہیں۔ اب تاریخ تعلیمی اداروں سے نکل کر لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گئی…
مون سون کی بارشوں پر اثر انداز ہونے والے ال نینیو اور لانینا کیا ہیں اور اس وقت ان کی کیا صورتحال ہے؟
ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) ایک عالمی موسمیاتی تنظیم ہے۔ حالیہ دنوں جاری کردہ اس کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2023 میں شروع ہو کر عالمی درجہ حرارت کو خطرناک حد تک بڑھانے والا موسمیاتی عامل ’ال نینیو‘ تقریباً ختم ہو گیا ہے اور اس وقت…