سچائی (اطالوی ادب سے منتخب افسانہ)
سارا ارجنٹا کو، جس کی عرفیت ترارا تھی، جوں ہی کمرہِ عدالت کے باقی حصوں سے باڑ لگا کر کٹہرے میں لایا گیا، اس نے پہلا کام یہ کیا کہ اپنی جیب سے پیلے پھولوں والا ایک سرخ سوتی رومال نکالا اور نشست پر احتیاط سے پھیلا دیا تاکہ اس کے تہوار جیسے لباس پر…
آوازیں دفنانے کی بجائے انہیں ساتھ کیوں نہیں بٹھا سکتے ہم؟
آواز کیسی عجیب چیز ہے۔ جتنے مرضی لفظ لے آئیں آپ کسی کی آواز بتا نہیں سکتے۔ خوشبو کاپی ہو سکتی ہے، کاغذ پہ اس کا فارمولہ، اس کے نوٹس، سب کچھ لکھ کر اسے بالکل پہلے جیسا بنایا جا سکتا ہے لیکن آواز؟ آپ کے پردادا کی آواز کیسی تھی، آپ نہیں جانتے ہوں…
دنیا سے شہد کی مکھیوں کا خاتمہ، ہماری موت۔۔۔! اندوہناک پیشنگوئیاں
سائنسدانوں کی مختلف امور پر کی گئی تحقیق بتاتی ہے کہ آئندہ چند برسوں میں انسانوں کو دس ایسے خطرات درپیش ہیں، جن کے لئے فوری اقدامات ضروری ہیں، ان میں سے خطرہ شہد کی مکھیوں کے معدوم ہونے کا ہے زمین پر شہد کی مکھیوں کی بقا انسانی زندگی کے لئے کتنی اہم ہے،…
کھانوں کی تاریخ اور یہ مزیدار کیسے ہوئے؟
تاجروں کی سرگرمیوں نے ابتدائی دور میں ہی قوموں میں باہم ہم آہنگی پیدا کی اور قومیں ایک دوسرے کے کلچر سے واقف ہوئیں۔ اس کا اَثر کھانوں کی تیاری پر بھی ہوا۔ ابتدا میں وینس کی ریاست کی مسالوں کی درآمد پر اَجارہ داری تھی۔ اس کے بحری جہاز ایشیا کے مُلکوں سے…
اڑھائی سو افراد کو موت کی نیند سُلانے والا ’ڈاکٹر ڈیتھ‘ کیسے پکڑا گیا؟
دنیا بھر میں ڈاکٹر کو مسیحا کہا جاتا کیونکہ اس سے جان بچانے کی امید کی جاتی ہے، لیکن یہ کہانی ہے ایک ایسے ڈاکٹر کی، جسے تاریخ میں ’ڈاکٹر ڈیتھ‘ یعنی ’موت کا ڈاکٹر‘ کے ڈاکٹر کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس کا اصل نام ہیرالڈ شپ مین تھا۔ ایک اندازے کے مطابق…
’خدایا آئی ایم ایف کو ہیضہ ہو جائے‘
ہمیں بتایا گیا ہے کہ ہمارے تین بڑے دشمن ہیں، انڈیا، دہشت گرد اور آئی ایم ایف۔ انڈیا سے ہم بات کرنا چاہتے ہیں مگر انڈیا ہم سے بات نہیں کرنا چاہتا۔ دہشت گرد تب سے دہشت گرد ہیں جب سے وہ ہمارے کام کے نہیں رہے اور آئی ایم ایف وہ ازلی دشمن ہے،…
مزاحمت کا استعارہ: تیانانمن اسکوائر کے ’ٹینک مین‘ کی کہانی
چین کے شہر بیجنگ کے تیانانمن اسکوائر پر ہونے والے قتل عام کو پینتیس برس بیت چکے ہیں۔ چار جون کے اس واقعے کو چین میں ہمیشہ ڈھکے چھپے الفاظ میں یاد کیا جاتا ہے، جب کہ حقیقت میں 1989 کے موسم گرما کے آغاز میں اس دن پیش آنے والے واقعات جدید سیاسی تاریخ…
بچن کا پچھتاوا اور کنگنا کی طراری: فلم اسٹار سیاست میں کیا لینے جاتے ہیں؟
140 سے زیادہ فلمیں کرنے کے بعد چھ بار وزیر اعلیٰ بننا، حیران کن ہے نا؟ ہم میں سے کتنوں کو فلم اسٹار اور سیاست دان جے للیتا کی طرح زندگی ایسا موقع دے تو ہم انکار کریں گے؟ جب تک میسر نہیں پیسہ اور حسن ہی سب کچھ نظر آتا ہے۔ مل جائے تو…