6 جون 2021 کا تاریخ ساز دن
6 جون 2021 محض ایک تاریخ نہیں، بلکہ سندھ میں زمین، شناخت اور مقامی حقِ ملکیت کی جدوجہد کا ایک اہم سنگِ میل ہے۔ یہ وہ دن تھا جب ہزاروں لوگوں نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے مرکزی دروازے کے سامنے جمع ہو کر ترقی کے اس نام نہاد ماڈل کو چیلنج کیا، جسے مقامی آبادی…
وہ سمندر جو ہماری آنکھوں کے سامنے فنا ہو رہا ہے: بحیرۂ کیسپین کی دم توڑتی لہریں
بچپن کی یادیں اکثر شفاف پانیوں اور لہروں کے شور سے عبارت ہوتی ہیں، لیکن ایرانی ماحولیاتی صحافی مریم کے لیے اپنی جائے پیدائش کی یادیں اب ایک ڈراؤنا خواب بن چکی ہیں۔ شمالی ایران کے ساحلی شہر ’رودسر‘ میں پلنے بڑھنے والی مریم نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ بحیرۂ…
خلیجِ عمان میں کشیدگی: ایرانی کارگو جہاز کی تحویل پر تہران اور واشنگٹن آمنے سامنے
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان امریکہ اور ایران ایک بار پھر براہِ راست محاذ آرائی کی صورتِ حال سے دوچار ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحریہ نے خلیجی پانیوں میں ایک ایرانی پرچم بردار تجارتی جہاز کو روک کر اپنی تحویل…
کھیرتھر کا سفر: کھیرتھر اب تباہی کے سائے میں (چھٹی قسط)
جب ہم قبرستان پہنچے تو گرمی اپنے عروج پر تھی۔ ایک بڑی سی چار دیواری کے اندر بے شمار چوکنڈی طرز کی قبریں موجود تھیں، جن کی اونچائی بیس فٹ سے بھی زیادہ تھی۔ وہ قبریں اس قدر بلند تھیں کہ قریب کھڑے بجلی کے کھمبے اور تار بھی ان کے سامنے چھوٹے محسوس ہو…
کھیرتھر کا سفر: کھیرتھر اب تباہی کے سائے میں (تیسری قسط)
مول شریف کے حوالے سے شہر کی اہمیت، ہندو کمیونٹی کے کاروباری دیوان، شہر میں واقع خوبصورت مندر اور مول ندی کے حوالے سے دوسری قسط میں ہم نے تفصیلات بیان کی ہیں۔ آج ہم ذکر کریں گے مول جاتے ہوئے مول شہر سے چھ کلومیٹر پہلے چوکنڈی طرز کی قبروں کا، جن کو سندھی…
امن کا طالب (افسانہ)
(اونچے اونچے محلوں کی دلفریبی میں بدامنی کو مت ڈھونڈ! ان تنگ و تاریک گلیوں میں جا، جنہیں بھوک، اور مفلوک الحالی نے اپنا مسکن بنا رکھا ہے۔) سیاہ لبادے والا، بات بات کی آہٹ لیتا ہوا شہر کی گلیوں میں گھوم رہا تھا۔ اجین کے اونچے مکان آدھی رات کے سناٹے میں…
اونچی لہریں، پگھلتے گلیشیئر: پاکستان کی ماحولیاتی جدوجہد
ماحولیاتی تبدیلی 21ویں صدی کے سب سے اہم عالمی چیلنجوں میں سے ایک ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات خاص طور پر پاکستان جیسے ممالک کے لیے شدید ہیں، جو ماحولیاتی تغیر کے حوالے سے زیادہ حساس ہیں۔ پاکستان کی معیشت بڑی حد تک زراعت پر منحصر ہے، زیادہ تر آبادی دیہی…
دیھ چوھڑ ملیر میں ایجوکیشن سٹی سے مقامی زراعت اور ماحولیاتی تباہی۔ 4
نوٹ: یہ مضمون ان اعتراضات پر مبنی ہے، جو یکم نومبر کو ’ایجوکیشن سٹی (ای سی) پروجیکٹ، ملیر کراچی‘ کے بارے میں ای آئی اے کے حوالے سے منعقدہ نشست میں، ماحولیاتی کارکنوں نے ڈائریکٹر جنرل سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (ایس ای پی اے) کو پیش کیے۔) 9. ایجوکیشن…