Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

اب واٹس ایپ وڈیو کالنگ میں 32 افراد کو شامل کرنا ممکن

By Akhtar Rasool
دسمبر 16, 2022 2 Min Read
0

معروف انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے وڈیو کالنگ کے مزید فیچر متعارف کراتے ہوئے اس میں افراد کی تعداد بھی بڑھا دی ہے

اب نئی اپڈیٹس کے بعد کوئی بھی صارف اپنی وڈیو کال میں بتیس افراد کو شامل کر سکتا ہے

واضح رہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے پہلے ہی وڈیو کالنگ میں ارکان کی تعداد بڑھانے کا اعلان کیا گیا تھا، جسے اب متعارف بھی کرا دیا گیا ہے

اس سے قبل 2020ع میں واٹس ایپ نے وڈیو کالنگ میں ارکان کی تعداد بڑھاتے ہوئے اسے آٹھ تک کر دیا تھا، جبکہ اس سے قبل واٹس ایپ کی وڈیو کال پر بیک وقت صرف چار افراد ہی شامل ہو سکتے تھے

لیکن کورونا کی وبا پھیلنے اور دنیا بھر میں ’زوم‘ کی مقبولیت میں اضافے کے بعد واٹس ایپ نے وڈیو کالنگ فیچرز کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا اور اب بیک وقت بتیس لوگ ایک ہی وڈیو کال میں شامل ہو سکیں گے

جہاں وڈیو کالنگ کے لیے ارکان کی تعداد چار گنا بڑھا کر بتیس کردی گئی ہے، وہیں وڈیو کالنگ کی کوالٹی کو بھی بہتر بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے، جبکہ مزید فیچرز بھی پیش کیے گئے ہیں

اب صارفین وڈیو کالنگ کے دوران واٹس ایپ پر آنے والے پیغامات کو بھی میوٹ کر سکیں گے

اسی طرح یہ فیچر بھی پیش کیا گیا ہے کہ گروپ وڈیو کال کے لیے لنک بھی بنایا جا سکتا ہے اور باقی صارفین لنک کو کلک کرکے ویلڈیو کال میں شامل بھی ہو سکتے ہیں

واٹس ایپ کے مذکورہ فیچرز زوم کی طرح ہی ہیں، تاہم اس کے باوجود لوگ اب بھی آن لائن کے اجلاسوں اور میٹنگس کے لیے واٹس ایپ کے بجائے زوم کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔

Tags:

32 people whatsapp video callshow to activate whatsapp video callinghow to activate whatsapp video calling from pchow to fix whatsapp video call problemhow to fix whatsapp video calling problemhow to make video call in whatsapp web in laptophow to whatsapp video call problem in permissionvideo calling in whatsappWhatsappwhatsapp group video callwhatsapp group video callingwhatsapp video callwhatsapp web video call
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹوئٹر کو ٹکر دینے کے لیے انسٹاگرام پر ٹیکسٹ پوسٹ سمیت متعدد فیچرز متعارف

Next

ایلون مسک کے خزانے سے ایک سو ارب ڈالر کم ہو گئے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme